Ala Hazrat Imam Ahmad RAza

Ala Hazrat Imam Ahmad RAza its a web for our imam Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan Brelvi and my insprition.

16/10/2020
16/10/2020

*امام احمد رضا آدمی تھے یا جن ؟*

جب آپ سے یہ پوچھا گیا تو آپ نے کیا جواب ارشاد فرمایا

نیز یہ بھی جانئے کہ کیا اعلی حضرت سائنس کے خلاف تھے ؟

سب دیکھئے اس چھوٹی سی ویڈیو میں

خوف نہ رکھ رضا ذرا تو تو ہے عبد مصطفٰیتیرے لیے امان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے لیے امان ہے
02/06/2020

خوف نہ رکھ رضا ذرا تو تو ہے عبد مصطفٰی
تیرے لیے امان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے لیے امان ہے

اعلیٰ حضرت کا تحریر کردہ یا اعلیٰ حضرت کے حوالے سے کوئی شعر کمینٹ کریں10 شوال المُکرم یومِ ولادت اعلیٰ حضرت امام احمد رض...
01/06/2020

اعلیٰ حضرت کا تحریر کردہ یا اعلیٰ حضرت کے حوالے سے کوئی شعر کمینٹ کریں
10 شوال المُکرم یومِ ولادت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ

26/10/2019
25/10/2019
میرے دادا مرشد، استاذ العلماء و فقہاء، مفسر قرآن،صاحب کثیر التصانیف، خلیفۂ مفتئ اعظم ہند، حضور فیضِ ملت، مفتی محمد فیض ا...
24/10/2019

میرے دادا مرشد، استاذ العلماء و فقہاء، مفسر قرآن،صاحب کثیر التصانیف، خلیفۂ مفتئ اعظم ہند، حضور فیضِ ملت، مفتی محمد فیض احمد اویسی رحمة الله تعالى عليه نے فرمایا :

اعلٰی حضرت عظیم البرکت امامِ اہل سنت شاہ احمد رضا خان فاضل بریلوی نہ صرف مجدد مأۃ رابع عشرین ہیں بلکہ آنے والی صدیوں کے لئے بھی آپ کی تصانیف مبارکہ رہبر کامل کی حیثیت رکھتیں ہیں۔

فقیر کی جملہ اہل سنت سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اپنے امام کی تحقیق کے بعد اپنی کسی تحقیق پر اعتماد نہ کرو کیونکہ حق وہی ہے جو امام اعلی حضرت نے لکھا۔۔

فماذا بعد الحق الاالضلال

08/06/2017

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ala Hazrat Imam Ahmad RAza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share