Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain

Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain یہاں آپ کو اسلامی اور معلوماتی پوسٹ اور ویڈیوز ملے گی اور روزمرہ زندگی میں پڑھنے کے لیے دعائیں بھی

14/08/2026
صرف اللہ تعالیٰ کی واحد ذات ہے جو ظاہر اور باطن ہر بات سے واقف ہے✨ اللہ اپنے بندوں سے بالکل بے خبر نہیں‼ اس لئے اللہ ہی ...
14/08/2026

صرف اللہ تعالیٰ کی واحد ذات ہے جو ظاہر اور باطن ہر بات سے واقف ہے✨ اللہ اپنے بندوں سے بالکل بے خبر نہیں‼ اس لئے اللہ ہی کی طرف رجوع کریں اسی سے اپنی امیدیں وابستہ کریں اور اسی پہ کامل یقین کریں ✨

لوگ دنیاوی مال و دولت کے لئے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں آپ نیکیوں میں آگے بڑھیں یہی اللہ کی طرف سے حکم ہے ا...
12/08/2026

لوگ دنیاوی مال و دولت کے لئے ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں آپ نیکیوں میں آگے بڑھیں یہی اللہ کی طرف سے حکم ہے اور مومن تو نیکیوں میں ہی سبقت لے جانے والا ہوتا ہے✨

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pyare Nabi Ki Pyari Sunnatain:

Shortcuts

Share