19/03/2014
ایسا کبھی ہو سکتا ھے کہ پیارے رسولﷺ کے دین پر آنچ آۓ ، اسے ذلیل کیا جاۓ اور مسلمان بیٹھا رہ جاۓ۔۔ رب کعبہ کی قسم۔۔!!! قیامت کی صبح تک ایسا نہیں ہوگا۔۔ مسلمانوں کا ادنیٰ سا غلام بھی اگر ھاتھ سے روکنے کی استطاعت رکھتا ہوگا تو پہلے ہاتھ سے روکے گا، اگر نہیں تو زبان سے روکے گا اور اگر اتنی بھی استطاعت نہیں تو کم از کم دل میں اسے بُرا ضرور جانے گا۔۔ ان شاء اللہ