Sach Kya Hai Hussain Shah

Sach Kya Hai Hussain Shah کائنات کی معتبر اور کامیاب ہستیوں کی زندگیوں سے اخذ کیا گیا نچوڑ

21/05/2026

Agree??? Share 🙂

18/05/2026

آپ کیا کہتے ہیں؟ کمینٹ کریں۔
مزید ویڈیوز 🎥 کے لیے مجھے فالو کریں۔

17/05/2026

Agree??? Share JazakaAllah 😇

05/05/2026

آپکا حُسین شاہ 😇     Hussain Shah Hussain Shah Azizen
28/04/2026

آپکا حُسین شاہ 😇
Hussain Shah Hussain Shah Azizen

25/04/2026

‏آج ظفر آباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے

‏میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
‏رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
‏خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
‏کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔

‏خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
‏اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے پچاس کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔

‏میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...

‏جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
‏اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے پچاس روپے فوراً دے دیے؟

‏یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
‏محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
‏کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس پچاس روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟

‏کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔

08/04/2026
28/03/2026

Agree? Follow me 😒😔

27/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جمعہ مبارک ☺️

"مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔"
(صحیح بخاری:10،مسلم:40)

اللہ تعالیٰ جمعہ کے مبارک دن کے صدقے آپ کے دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے۔
اللہ آپ کے رزق، صحت اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔
آمین 🤲

خیراندیش
حُسین شاہ 🥰

20/03/2026

16/03/2026

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِیۡ لَیۡلَةِ الۡقَدۡرِ
بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sach Kya Hai Hussain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share