29/05/2026
کلامِ اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی تظمین الحاج اویس رضا قادری
روز و شب جوش پہ رحمت کا ہے دریا تیرا
صدقے اس شانِ سخاوت پہ یہ منگتا تیرا
ہاتھ اٹھے بھی نہ تھے اور مِل گیا صدقہ تیرا
واہ کیا جود و کرم ہے شہہ بطحا تیرا
نہیں سنتا ہی نہیں مانگے والا تیرا
الحاج اویس رضا قادری