72 Hussaini

72 Hussaini This page is about Syed ul Shohda Imam e Hussain slwt & their 72 true companions in the battlefeild of Karbala also about Masoomeens slwt

06/09/2026
سورۃِ قدر کا مصداق سیدہ زہرہؑتُو ہے کوثر کی طرح پاک سیدہ زہرہؑتیرا سرتاج علیؑ بیٹے حسینؑ اور حسنؑاور  باباؐ شہِ لولاک سی...
06/09/2026

سورۃِ قدر کا مصداق سیدہ زہرہؑ
تُو ہے کوثر کی طرح پاک سیدہ زہرہؑ
تیرا سرتاج علیؑ بیٹے حسینؑ اور حسنؑ
اور باباؐ شہِ لولاک سیدہ زہرہ
تُو صدیقہؑ ہے گواہی کے لئے حاضرہیں
سارے قرآن کے اوراق سیدہ زہرہؑ
کہ گئےہیں یہ محمدؐ میں خفاہوں اُس سے
جس نے تم کو کیا غمناک سیدہ زہرہؑ
صرف اک آیہِ تطہیر ثناء خوان نہیں
ہیں ثناءخواں تیرے آفاق سیدہ زہرہؑ
جو مخالف تیرے لاتے ہیں دلائل بی بی
ان کے مونہوں میں ڈلےخاک سیدہ زہرہؑ

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَؑ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰؑ
06/09/2026

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَؑ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰؑ

Address

Near Manan Center
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 72 Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share