Pastor Anees Javed

Pastor Anees Javed We preach Christ crucified, risen, and coming again!

3rd day of AJ KIDS SCHOOL VBS WITH Scripture Union Team
24/08/2026

3rd day of AJ KIDS SCHOOL VBS WITH Scripture Union Team

20/08/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

آپ کو دل سے دعوت ہے۔ ابھی فری رجسٹر کریں اور سیمینار کا حصہ بن کر خدا داد قائدانہ صلاحیت کو بروئے کار لائیں۔ پہلے سے رجس...
20/08/2026

آپ کو دل سے دعوت ہے۔ ابھی فری رجسٹر کریں اور سیمینار کا حصہ بن کر خدا داد قائدانہ صلاحیت کو بروئے کار لائیں۔ پہلے سے رجسٹرڈ لوگ ہرصورت تشریف لائیں۔

گردونواح کے تمام چرچز اور سنڈے سکولز منسٹریز  کو ہم Vocational Bible School  میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
18/08/2026

گردونواح کے تمام چرچز اور سنڈے سکولز منسٹریز کو ہم Vocational Bible School میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

Join us this Sunday for your RESTORATION
15/08/2026

Join us this Sunday for your RESTORATION

خدا کا جلال، آپ کی زندگی کا مقصد... کیا آپ تیار ہیں؟کیا آپ کا دل خدا کے کلام کی گہرائی اور اس کی خدمت کے جذبے سے لبریز ہ...
15/08/2026

خدا کا جلال، آپ کی زندگی کا مقصد... کیا آپ تیار ہیں؟
کیا آپ کا دل خدا کے کلام کی گہرائی اور اس کی خدمت کے جذبے سے لبریز ہے؟ یہ وقت خواب دیکھنے کا نہیں، بلکہ اپنے ایمانی سفر کو اگلی منزل پر لے جانے کا ہے!
“آج تھیالوجیکل سیمنری” آپ کو مدعو کرتی ہے کہ اپنے بلاوے کو پہچانیں اور خود کو رب قدوس کے جلال کے لیے تیار کریں۔
ہمارے کورسز:
* Certificate: 1 سال
* Diploma: 2 سال
* B.Th (Bachelor of Theology): 3 سال
خاص باتیں:
* فلیکسیبل لرننگ: آن لائن اور ان پرسن (In-Person) دونوں سہولیات۔
* کلاس کا وقت: ہر منگل، شام 6:00 سے رات 9:00 بجے تک۔
اہم ترین تاریخیں:
* فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 23 اگست 2026
* انٹرویو کی تاریخیں: 27، 28 اور 29 اگست 2026
مقام: AJM Church, H. # 36, St. # 22, بہار کالونی، کوٹ لکھپت، لاہور۔
تاخیر نہ کریں! اپنے روحانی سفر کا باقاعدہ آغاز آج ہی کریں۔
رابطہ: 0303-8871805 | 0301-4657435
(QR Code سکین کریں اور فوراً آن لائن اپلائی کریں)

الٰہی حضوری ،روح پرور پرستش اور زندگی بخش کلام کی خالص تعلیم کے لئے AJM چرچ میں اس سنڈے ضرور تشریف لائیں۔ آپ ہمارے فیس ب...
08/08/2026

الٰہی حضوری ،روح پرور پرستش اور زندگی بخش کلام کی خالص تعلیم کے لئے AJM چرچ میں اس سنڈے ضرور تشریف لائیں۔ آپ ہمارے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل Pastor Anees Javed کے ذریعے براہ راست بھی عبادت کا حصہ بن سکتے ہیں۔

پادری انیس جاوید 8 جولائی بروز ہفتہ کی شام شاہ پور میں کلام خدا کی منادی کریں گے۔ گردونواح سے کلیسیاوں کو شمولیت کی دعوت...
07/08/2026

پادری انیس جاوید 8 جولائی بروز ہفتہ کی شام شاہ پور میں کلام خدا کی منادی کریں گے۔ گردونواح سے کلیسیاوں کو شمولیت کی دعوت ہے۔ روحانی بیداری، بحالی اور شفا کے لئے دعا کی جائے گی۔

مقدس تثلیث اور الٰہی واحدانیت کو سمجھے بغیر نا تو ہم صحت مند روحانی زندگی گزار سکتے ہیں اور نہ ہی گردونواح سے اٹھنے والے...
06/08/2026

مقدس تثلیث اور الٰہی واحدانیت کو سمجھے بغیر نا تو ہم صحت مند روحانی زندگی گزار سکتے ہیں اور نہ ہی گردونواح سے اٹھنے والے سوالات کا سیر حاصل جواب دے سکتے ہیں۔
آج منسٹریز پاکستان آپ کو دعوت دیتی ہے۔ تشریف لائیں ، 12 اگست بروز بدھ شام 5:30 بجے اس تعلیمی مجلس کا حصہ بنیں اور ذات خداوندی کو سمجھیں کہ “کسیے ایک میں تین ہیں اور تین ایک کیوں ہیں۔ “
کال کریں اور جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں تاکہ کہیں آپ رہ نہ جائیں۔
آپ کے سوالات کے جواب دینے میں ہم خوشی محسوس کریں گے۔

04/08/2026

جس دن ہم جان جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں بس اس کی سوچ مختلف ہے۔ بہت سے اختلافات ختم ہو جائیں گے۔

Address

Church Peter Gill, Colony Walton Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pastor Anees Javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pastor Anees Javed:

Shortcuts

Share

Category