Imam Baargah Qasr e Batool Shadman Lahore

Imam Baargah Qasr e Batool Shadman Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imam Baargah Qasr e Batool Shadman Lahore, Religious Center, 277 shadman, Lahore.

� Imam Bargah Qasr-e-Batool Shadman �
� A place of remembrance & azadari of Ahlulbayt (A.S)
� Sharing live photos & videos of Majalis, Juloos & Jalsas
� Spreading the message of Karbala & Imam Hussain (A.S)

23/08/2026

محفل قرآتِ قرآن
ترتیل و تحقیق
ہفتہ وار قرآن انتیسواں پارا (29)
📍مسجد و امام بارگاہ قصر بتول شادمان

8th Rabi' al Awwal, Shahadat Imam Hasan al Askari (as) ۸ ربیع الاول شبِ - شہادتِ مولا امام حسن عسکری علیہ السلام کے اس غ...
21/08/2026

8th Rabi' al Awwal, Shahadat Imam Hasan al Askari (as)
۸ ربیع الاول شبِ - شہادتِ مولا امام حسن عسکری علیہ السلام کے اس غمگین اور سوگوار موقع پر بارگاہِ رسالت مآبؐ، خاندانِ اہلبیتِ اطہارؑ اور خصوصاً امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں دلی تعزیت و پرسہ پیش ہے۔ ​خداوندِ متعال تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کے اس غم اور عزاداری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آج کا دن تاریخِ اسلام کا وہ المناک دن ہے جس میں خانوادۂ رسولؐ کے گیارہویں تاجدار کو شدید مظالم اور قید و بند کی صعوبتوں کے بعد زہر دے کر شہید کر دیا گیا۔

محفل نورانی دعای کمیل ہر شب جمعہ رات 9 بجےدعا خوان مولانا ذاکر حسین حجتیبمقام مسجد وامام بارگاہ قصر بتول شادمان
20/08/2026

محفل نورانی دعای کمیل
ہر شب جمعہ رات 9 بجے
دعا خوان مولانا ذاکر حسین حجتی
بمقام مسجد وامام بارگاہ قصر بتول شادمان

20/08/2026

محفل نورانی دعای کمیل
ہر شب جمعہ رات 9 بجے
دعا خوان مولانا ذاکر حسین حجتی
بمقام مسجد وامام بارگاہ قصر بتول شادمان

20/08/2026

خداکی قسم تو ہمارے ذکر کو ختم نہیں کر سکتا۔۔!! دربار یزید ل میں بی بی زینب س کا خطبہ

6 ربیع الاول شہادت بی بی ام رباب س ۔۔۔۔میرا سلام ہو اس ماں پر جس نے اپنے 6 ماہ کے بچے کو بھی اللہ کی راہ میں قربان کر دی...
20/08/2026

6 ربیع الاول شہادت بی بی ام رباب س ۔۔۔۔
میرا سلام ہو اس ماں پر جس نے اپنے 6 ماہ کے بچے کو بھی اللہ کی راہ میں قربان کر دیا ۔۔

جنابِ رباب بنت امرؤ القیس بن عدی، امام حسین علیہ السلام کی زوجہ، سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہ و شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی مادر ہیں۔ آپ کو اہل علم اور اہل فصاحت و بلاغت کہا گیا ہے۔ جنابِ رباب واقعہ کربلا میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام کا سفر بھی کیا۔ آپ کی وفات عاشورا کے بعد 6 ربیع الاول کو ہوئی اور وفات کی وجہ شدید مصائب کہا گیا ہے
یہ وہ مظلومہ بی بی ح ہیں جنکی قبر بھی قبر سیدہ ح کی طرح ویران ہے
وقت امام امام زمانہؑ کی بارگاہ میں تعزیت اور پرسہ پیش کرتے ہیں
بی بی رباب سلام اللّٰہ علیہا آپکی وفا کو سلام

ماں اصغر ع کی سورج کے تلے بیٹھی رہی کتنے دن گُزرے ۔۔۔

عاشور گزر گیا ، اربعین گزر گیا ، مگر خدا کی قسم ایک ماں اپنے چھ ماں کے بیٹے کے غم میں دھوپ میں بیٹھی ہے!!
‎بعد عاشور اصغر ( ع) کی ماں خالی جھولا جھولاتی رہی ۔۔۔

انشاءللہ/ آج رات
20/08/2026

انشاءللہ/ آج رات

16/08/2026

شبیہِ تابوتِ امام حسن عسکری علیہ السلام

مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلامخطاب:مولانا سخاوت علی قمی صاحب
16/08/2026

مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
خطاب:مولانا سخاوت علی قمی صاحب

Address

277 Shadman
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Baargah Qasr e Batool Shadman Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share