Grand Masjid Al Aqsa

Grand Masjid Al Aqsa A blessed place, a center hub of scholars & an interactive learning environment

29/07/2026
الحمدللہ رب العالمین! 📖✨اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامع مسجد محمد رسول اللہ ﷺ، بابو صابو میں محترم قاری رمضان صاحب حفظہ...
17/07/2026

الحمدللہ رب العالمین! 📖✨

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامع مسجد محمد رسول اللہ ﷺ، بابو صابو میں محترم قاری رمضان صاحب حفظہ اللہ کے زیرِ تعلیم ایک طالب علم نے قرآنِ مجید مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔

اس پُرمسرت موقع پر طالب علم، اس کے والدین اور محترم استادِ گرامی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

اللہ تعالیٰ اس بچے کو قرآنِ مجید سے ہمیشہ وابستہ رکھے، قرآن کو اس کے سینے کا نور، زندگی کا رہنما اور آخرت میں ذریعۂ نجات بنائے، اور محترم استاد کی محنت و کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

📍 جامع مسجد محمد رسول اللہ ﷺ، بابو صابو، لاہور
شاخ: جامع مسجد اقصیٰ اہلِ حدیث، 79-80 F بلاک، گلشنِ راوی، لاہور

ٰ

💍 *کیا آپ اپنے لیے یا اپنے بچوں کے لیے مناسب رشتہ تلاش کر رہے ہیں؟*مارکز ادارۃ الاصلاح کے زیرِ اہتمام*الاصلاح میرج بیورو...
28/06/2026

💍 *کیا آپ اپنے لیے یا اپنے بچوں کے لیے مناسب رشتہ تلاش کر رہے ہیں؟*
مارکز ادارۃ الاصلاح کے زیرِ اہتمام
*الاصلاح میرج بیورو*
✅ محفوظ اور بااعتماد نظام
✅ اسلامی اقدار کے مطابق

📱 *QR کوڈ اسکین کریں اور اپنی پروفائل رجسٹر کریں۔*

🌐 app.markazidaratulislah.com/matrimonial

📞 رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
*0333-3203448*
*0309-1478012*

19/06/2026

سیرت و خصوصیات سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حافظ اسید عزیر

Markaz Idara Tul Islah
14/06/2026

Markaz Idara Tul Islah

A religious, educational & welfare institution — serving the community through knowledge, reform & service since 1989. Gulshan Ravi, Lahore.

مسائل قربانی
26/05/2026

مسائل قربانی

Address

79 F Gulshan E Ravi
Lahore
54500

Telephone

03318030120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Masjid Al Aqsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Grand Masjid Al Aqsa:

Shortcuts

Share

Category