Online Quran Academy

Online Quran Academy Learn Quran by Experienced & Certified Teacher from your Home 24/ 7. Free Trial class Available. Shia Online Quran Academy is an institute for Quran Education.

They have trained teaching staff along with renowned Islamic Scholars for a better understanding of the Quran.

05/06/2025

عرفہ کے دن کے اعمال:
روز عرفہ: یہی وہ دن ہے جسمیں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کواپنی اطاعت وعبادت کی طرف بلایاہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود وسخا کا دستر خوان بچھایا ہے اور آج شیطان کو دہتکارا گیا اور زلیل وخوار ہوا ہے ۔
روایت ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے روز عرفہ ایک سائل کی آواز سنی جو لوگوں سے خیرات مانگ رہا تھا آپ نے فرمایا :افسوس ہے تجھ پر کہ آج کے دن بھی تو غیر خدا سے سوال کررہا ہے حالانکہ آج تویہ امید ہے کے ماوں کے پیٹ کے بچے بھی خداکے لطف وکرم سے مالامال ہو کر سعید وخوش بخت ہوجائیں گے ۔
روز عرفہ کے چند اعمال مستحب ہیں :
۱۔ غسل
۲۔ زیارت امام حسین (علیہ السلام)
۳۔ نماز عصرکے بعد دعاء عرفہ پڑھنے سے قبل زیر آسمان دورکعت نماز بجالائے اور اپنے گناہوں کا اقرار و اعتراف کرے تاکہ اسے عرفات میں حاضری کاثواب ملے اور اس کے گناہ معاف ہوں۔
روز عرفہ کی دعاﺅں میں سے دعائے عرفہ حضرت امام حسین (علیہ السلام) ہے کہ جو توحید کی نایاب تعلیمات ، معرفت الٰھی اور تزکیہ نفس کے اسباق کا گرانقدر مجموعہ ہے’’ الحمد لله الذي ليس لقضائه دافع، ولا لعطائه مانع، ولا كصُنعه صُنعُ صانع ‘‘
اور اسی طرح صحیفہ سجادیہ (زبور آل محمد ”ع“)میں حضرت امام سجاد (علیہ السلام) کی دعائے عرفہ بھی ہے۔’’ الحمد لله ربّ العالمين، اللهمّ لك الحمدُ بديعَ السماوات والأرض، ذا الجلال والإكرام‘‘
دعاء العَشرات
یوم عرفہ کا روزہ مستحب ہے بشرطیکہ دعا عرفہ کے پڑھنے میں کمزوری آنے کا بھی خوف نہ ہو،
زوال کے وقت زیرِ آسمان نماز ظہر وعصرخشوع و خضوع سے بجالائے اس کے بعد دورکعت نماز پڑھے کہ پہلی رکعت میں سو رہ الحمد کے بعد سورہ توحیداوردوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ کافرون پڑھے اس کے بعد چار رکعت نمازپڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ توحید کی قرائت کرے ۔
شہادت جناب مسلم ابن عقیل کے مناسبت سے تمام مسلمان کو تسلیت و تعزیت عرض کرتا ہے

نام: `امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام۔` ولادت: 11 ذوالقعدہ ، 148 ھ (29 دسمبر ، 765)۔ شہادت: 17 صفر ، 203 ھ (5 ستمبر...
08/05/2025

نام: `امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام۔`
ولادت: 11 ذوالقعدہ ، 148 ھ (29 دسمبر ، 765)۔
شہادت: 17 صفر ، 203 ھ (5 ستمبر ، 818)۔
ابو الحسن علی بن موسی الرضا (148-203ھ)، امام رضا علیہ السلام کے نام سے معروف، شیعوں کے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ 20 سال تک امامت کے عہدے پر فائز رہے۔ آپ کی امامت عباسی حکومت کے تین خلفاء ہارون الرشید (10 سال)، محمد امین (تقریبا 5 سال) اور مأمون (5 سال) کی حکومت پر محیط تھی۔ امام محمد تقیؑ سے منقول ایک حدیث کے مطابق امام رضا علیہ السلام کو رضا کا لقب خدا کی طرف سے عطا ہوا ہے۔ اسی طرح آپ عالم آل محمد کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ مامون عباسی آپ کو مدینہ سے زبردستی خراسان لے آیا اور اپنی ولایت عہدی قبول کرنے پر مجبور کیا۔ امامؑ نے مدینہ سے خراسان جاتے ہوئے نیشاپور کے مقام پر ایک حدیث ارشاد فرمائی جو حدیث سلسلۃ الذہب کے نام سے مشہور ہے۔ مامون نے اپنے خاص مقاصد کی خاطر مختلف ادیان و مذاہب کے اکابرین کے ساتھ آپ کے مناظرے کروائے جس کے نتیجے میں یہ سارے اکابرین آپ کی فضیلت کے معترف ہوئے۔ اسحاق بن راہویہ کہتے ہیں: جب امام رضاؑ خراسان جاتے ہوئے نیشاپور کے مقام پر پہنچے تو مُحدِّثین کا ایک گروہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا:‌ اے فرزند پیغمبر آیا ہمارے شہر سے تشریف لے جا رہے ہیں؟ کیا ہمارے لئے کوئی حدیث بیان نہیں فرمائیں گے؟ اس مطالبے کے بعد امامؑ نے اپنا سر کجاوے سے باہر نکالا اور فرمایا:۔
میں نے اپنے والد گرامی موسی بن جعفرؑ سے، انہوں نے اپنے والد گرامی جعفر بن محمّدؑ سے، انہوں نے اپنے والد گرامی محمّد بن علیؑ سے، انہوں نے اپنے والد گرامی علی بن الحسین (علیہما السّلام) سے، انہوں نے اپنے والد گرامی حسین بن علیؑ سے، انہوں نے اپنے والد گرامی امیرالمؤمنین علی بن أبی طالبؑ سے، انہوں نے رسول خدا ؐ سے آپ ؐ نے جبرئیل سے سنا جبرئیل کہتے ہیں پروردگار عزّ و جلّ فرماتے ہیں: اللَّه جَلَّ جَلَالُهُ یقُولُ لَا إِلَهَ‏ إِلَّا اللَّهُ‏ حِصْنِی‏ فَمَنْ دَخَلَ حِصْنِی أَمِنَ مِنْ عَذَابِی قَالَ فَلَمَّا مَرَّتِ الرَّاحِلَةُ نَادَانَا بِشُرُوطِهَا وَ أَنَا مِنْ شُرُوطِهَا. (ترجمہ: خداوند حل جلالہ نے فرمایا: کلمہ لَا إِلَہ إِلَّا اللَّہ میرا مظبوط قلعہ ہے، پس جو بھی میرے اس قلعہ میں داخل ہوگا وہ میرے عذاب سے محفوظ رہے گا، جب سواری چلنے لگی تو [امام رضا]ؑ نے فرمایا: [البتہ] اس کے کچھ شرائط ہیں اور میں ان شرائط میں سے ایک ہوں)۔
نیشاپور میں امامؑ کا محدثین کی محفل میں اس حدیث کا بیان مدینے سے خراسان تک کے سفر کا اہم ترین اور مستند ترین واقعہ شمار کیا جاتا ہے۔ 55 سال کی عمر میں مامون کے ہاتھوں زہر سے شہید ہوئے۔ آپ کا مرقد مبارک ایران کے شہر مشہد میں موجود ہے جہاں سالانہ لاکھوں مسلمان زیارت کیلئے آتے ہیں۔
https://onlineshiaacademy.com/
# امام
رضا

30/04/2025

Assalamu alaikum
If you want to equip yourself, your children, or any of your relatives with the education of the Holy Quran, then contact our website to avail our services. Learn Quran Online Free Trial for Kids and Adults | Shia Academy Join the online Shia (Quran) Academy, established in 2010, and experience the convenience of online Quran classes for families, men, women, and children. https://onlineshiaacademy.com/

شوال کا چاند نظر آگیا۔ عید الفطر بروز پیر  31 مارچ کو ہوگی ۔ تمام مومنین کو عید الفطر مبارک ہو۔  ❤️https://onlineshiaaca...
30/03/2025

شوال کا چاند نظر آگیا۔ عید الفطر
بروز پیر 31 مارچ کو ہوگی ۔
تمام مومنین کو عید الفطر مبارک ہو۔ ❤️

https://onlineshiaacademy.com/

#عیدالفطر #عیدمبارک

20/03/2025

اللَّهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ أمِيرِ الْمُؤْمِنِين(عليه السلام)

Shab QadrThe blessed month of Ramadan is the best of all months. Thus the night of this month is better than all nights....
19/03/2025

Shab Qadr
The blessed month of Ramadan is the best of all months. Thus the night of this month is better than all nights.
All the nights of this month which are the night of mercy, among them
1) Nineteenth Night
2) The twenty-first night
3) Twenty-third night
These nights are called Shab Qadr. Allah Almighty says about the night of Qadr in verse 3 of Surah Al-Qadr.
The Night of Qadr is better than a thousand months.
The action of this night is better than the action of a thousand months. On this night the angels and the Spirit (who is the greatest of the angels) visit the earth. And he attends the service of Imam al-Zamana (peace be upon him). And in front of the Imam, they describe the destiny of each one in detail.
There are two types of Shab Qadr actions.
1) Joint action
2) Specific actions
Joint actions are actions that are performed in the three nights of Shab al-Qadr and specific actions are actions that are specific to each night of Shab al-Qadr.
https://onlineshiaacademy.com/

Shab Qadr
The blessed month of Ramadan is the best of all months. Thus the night of this month is better than all nights.
All the nights of this month which are the night of mercy, among them
1) Nineteenth Night
2) The twenty-first night
3) Twenty-third night
These nights are called Shab Qadr. Allah Almighty says about the night of Qadr in verse 3 of Surah Al-Qadr.
The Night of Qadr is better than a thousand months.
The action of this night is better than the action of a thousand months. On this night the angels and the Spirit (who is the greatest of the angels) visit the earth. And he attends the service of Imam al-Zamana (peace be upon him). And in front of the Imam, they describe the destiny of each one in detail.
There are two types of Shab Qadr actions.
1) Joint action
2) Specific actions
Joint actions are actions that are performed in the three nights of Shab al-Qadr and specific actions are actions that are specific to each night of Shab al-Qadr.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share