Muhammad Sufyan Hameed

Muhammad Sufyan Hameed This page is all about Islamic Videos And posts Like Follow and Share This page Jazakallah
(1)

01/07/2026

کاہنہ نو لاہور کا سانحہ انتہائی المناک ہے۔۔ آنکھیں نم ہیں والدین کی تکلیف ناقابلِ بیان ہے جن کے ننھے پھول کِھلنے سے پہلے ہی مُرجھا گئے ۔۔ اللہ سب والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔

16/06/2026

آدھی اینٹ کو تکیہ بنا کر مٹی پر پُر سکون نیند سونے کے لئے زمین پر عدل و انصاف قائم کرنا پڑتا ہے
یکم محرم الحرام
(شہادتِ سیّدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ )

ہائے افسوس 🥲 میری دنیا اجڑ گئی اس میں تم اسے حادثہ سمجھتے ہو۔۔ اس انسان کی تکلیف کا اندازہ لگانا ناممکن ہے جس کا ایک ہی ...
11/06/2026

ہائے افسوس 🥲 میری دنیا اجڑ گئی اس میں
تم اسے حادثہ سمجھتے ہو۔۔ اس انسان کی تکلیف کا اندازہ لگانا ناممکن ہے جس کا ایک ہی لمحے میں سب کچھ تباہ ہوگیا 💔💔

26/05/2026

اللہ کریم ہمیں بھی آئندہ سال حجِ بیت اللہ کی سعادت نصیب فرمائے 🤲🤲

میری بیٹی میری گُڑیا۔۔۔ ❤️🥰اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے 🤲
11/05/2026

میری بیٹی میری گُڑیا۔۔۔ ❤️🥰
اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے 🤲

10/05/2026

اللہ جی جو بے اولاد ہیں سب کو نیک اور صالح اولاد نصیب فرما 🤲🤲

10/05/2026

(ماں کا عالمی دن )

اللہ سب ماؤں کو سلامت رکھے 🤲🤲

31/03/2026

صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️

22/01/2026

Address

H# 513 Block 6 Sector A2 Township
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sufyan Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share