25/02/2025
میرے پیارے ابو جان ممتاز عالمِ دین، معروف مذہبی اسکالر حضرت علامہ مولانا قاری محمد عطاء اللہ صاحب، سابق امام و خطیب جامع مسجد اسلامک سینٹر بوٹن، امریکہ، رضاے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اُن کی نمازِ جنازہ بروز منگل(25-feb-2025) نمازِ عصر کے بعد جامع مسجد عمر، بلاک پارک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور انہیں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ برائے کرم ان کے لیے دعا کریں