New Beginnings Christian Community - PK

New Beginnings Christian Community - PK New Beginnings Church - PK: Embrace. Purpose. Grow. Hope!

30/05/2024
میری دانِست میں خُدا نے ہم رسُولوں کو سب سے ادنیٰ ٹھہرا کر اُن لوگوں کی طرح پیش کِیا ہے جِن کے قتل کا حُکم ہو چُکا ہو کی...
30/05/2024

میری دانِست میں خُدا نے ہم رسُولوں کو سب سے ادنیٰ ٹھہرا کر اُن لوگوں کی طرح پیش کِیا ہے جِن کے قتل کا حُکم ہو چُکا ہو کیونکہ ہم دُنیا اور فرِشتوں اور آدمِیوں کے لِئے ایک تماشا ٹھہرے۔
‮۱-کُرِنتھِیوں ‭4‬:‭9‬

جُھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تُمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطِن میں پھاڑنے والے بھیڑئے ہیں۔ متی 7:15
22/05/2024

جُھوٹے نبیوں سے خبردار رہو جو تُمہارے پاس بھیڑوں کے بھیس میں آتے ہیں مگر باطِن میں پھاڑنے والے بھیڑئے ہیں۔ متی 7:15

Happy Mother Day Mom 2024وہ اپنے گھرانے پر بخُوبی نِگاہ رکھتی ہے اور کاہِلی کی روٹی نہیں کھاتی۔‏ اُس کے بیٹے اُٹھتے ہیں ...
12/05/2024

Happy Mother Day Mom 2024
وہ اپنے گھرانے پر بخُوبی نِگاہ رکھتی ہے اور کاہِلی کی روٹی نہیں کھاتی۔‏ اُس کے بیٹے اُٹھتے ہیں اور اُسے مُبارک کہتے ہیں۔اُس کا شَوہر بھی اُس کی تعرِیف کرتا ہے
Imsaal 31:27,28 Ait

Address

Lahore
5400

Telephone

+923234200978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Beginnings Christian Community - PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share