صاحبزادہ سید وسیم ناظم علی بخاری قادری

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • صاحبزادہ سید وسیم ناظم علی بخاری قادری

صاحبزادہ سید وسیم ناظم علی بخاری قادری صاحبزادہ پیر سید وسیم ناظم علی بخاری قادری سروری سلطانی

16/08/2026
16/08/2026

داتا میرا کرماں والا

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللهﷺآپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ماہِ ربیع النور بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہ...
15/08/2026

الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللهﷺ
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو ماہِ ربیع النور بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہمیں حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔


اہل وطن کو 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
15/08/2026

اہل وطن کو 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

میلاد شریف آنے والا ہے یہ خاص پیغام
11/08/2026

میلاد شریف آنے والا ہے
یہ خاص پیغام

ذکر شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کے لیے خصوصی شرکتبمقام تاریخی سنہری مسجد چوک رنگ محل لاہور میزبان شان علی قادری ص...
09/08/2026

ذکر شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے لیے خصوصی شرکت
بمقام تاریخی سنہری مسجد چوک رنگ محل لاہور میزبان شان علی قادری صاحب و تنظیم عوام اہلیسنت پاکستان۔

۲۵ صفر المظفر 💫 | یومِ رضا!!سیدی اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت، مجددِ دین و ملت، امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بر...
09/08/2026

۲۵ صفر المظفر 💫 | یومِ رضا!!

سیدی اعلیٰ حضرت، عظیم البرکت، مجددِ دین و ملت، امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ 🤍🥰💙

امام احمد رضا خان فاضلِ بریلیؒ کی پوری زندگی عشقِ رسول ﷺ، امن، بھائی چارے، علمی بیداری اور انسانی حقوق کی پاسداری سے عبارت ہے۔ آپ کی عظیم دینی و علمی خدمات اور اتحادِ امت کا عالمگیر پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ کی تعلیمات کی روشنی میں ملک میں امن، بین المذاہب ہم آہنگی اور محبت کا پیغام عام کرتے رہیں گے۔

محفل ذکر شہادت امام عالی مقام حضرت امام حسن علیہ السلام
07/08/2026

محفل ذکر شہادت امام عالی مقام حضرت امام حسن علیہ السلام


محفل میلاد النبی ﷺ بسلسلہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
07/08/2026

محفل میلاد النبی ﷺ بسلسلہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ


Address

Lahore

Telephone

03228725187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صاحبزادہ سید وسیم ناظم علی بخاری قادری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to صاحبزادہ سید وسیم ناظم علی بخاری قادری:

Shortcuts

Share