Jamia Ahle Hadees Lahore

Jamia Ahle Hadees Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ahle Hadees Lahore, Jamia Ahlehadees Rehman Street no #5 chowk dalgiran, Lahore.

26/06/2026

خطبہ جمعہ المبارک || احترام صحابہ رضی اللہ عنہ ||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ

#حدیث #

24/06/2026

درس قرآن || 10 محرم الحرام کے روزے کی فضیلت||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ امیر جماعت اہل حدیث پاکستان

#حدیث

مسجد میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک خادم کی ضرورت ہے سبسکرائب کر کے لیے دیے گا نمبر اوئے پر رابطہ کریں03008001913         ...
22/06/2026

مسجد میں صفائی ستھرائی کے لیے ایک خادم کی ضرورت ہے سبسکرائب کر کے لیے دیے گا نمبر اوئے پر رابطہ کریں03008001913
03070452736

22/06/2026

درس قرآن || سورہ توبہ آیت نمبر 60||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ امیر جماعت اہل حدیث پاکستان

#حدیث

21/06/2026

درس قرآن || سورہ توبہ ||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ امیر جماعت اہل حدیث پاکستان

#حدیث

19/06/2026

خطبہ جمعہ المبارک || محرم الحرام کی المناک شہادتیں ||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ

# #حدیث

17/06/2026

خطبہ جمعہ المبارک || شہادت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ

#حدیث

08/06/2026

خطبہ جمعہ المبارک || سیرتِ عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ||حافظ عبد الغفار روپڑی حفظہ اللہ

#حدیث

الحمدللہ!عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد جامعہ اہل حدیث لاہور میں تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں پوری آب و تاب کے ساتھ...
06/06/2026

الحمدللہ!
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد جامعہ اہل حدیث لاہور میں تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں پوری آب و تاب کے ساتھ دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔ تمام کلاسز اپنے معمول کے مطابق جاری ہیں اور طلبہ کرام حصولِ علم کی برکتوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔
لہٰذا تمام معزز والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو جلد از جلد جامعہ روانہ فرمائیں تاکہ ان کی تعلیمی و دینی سرگرمیوں میں کوئی خلل واقع نہ ہو اور وہ اپنے اسباق اور تربیتی پروگراموں سے بھرپور استفادہ کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Jamia Ahlehadees Rehman Street No#5 Chowk Dalgiran
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ahle Hadees Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share