22/03/2023
رمضان المبارک کا مبارك ماہ تمام اہلِ اسلام کو مبارک💐
اللّٰه پاک سے التجا ہے اس مبارک ماہ کے صدقے ہمارے وطن میں امن و سکون پیدا کرے اور یزید صفت لوگوں سے اس سرزمین پاک کو محفوظ رکھے🤲🏻
اس مبارک ماہ کے صدقے اللّٰه پاک تمام مومنین و مومنات کے رزقِ حلال میں اضافہ فرمائیں 🤲 اور تمام کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائیں 🤲🏻♥️💐💕