Islamic Poetry & Naat

Islamic Poetry & Naat Like Fellow and share for Islamic Poetry and Naat of my channel Islamic Poetry & Naat

22/08/2023
18/08/2023

آدھے منٹ کی اچھی بات

14/08/2023

پتہ نہیں کس نے ہمارے کان 👂 میں آکے کھ دیا ہے کہ آزادی باجے بجا ،موٹر سائیکل کا سلنسر اتار اور آتش بازی کر کے منائی جاتی ہے اصل مقصد تو ہمیں بتایا ہی نہیں جاتا

14/08/2023

السلام و علیکم
آج 14 اگست ہے آزادی کا دن۔پاکستان کی بنیادوں میں برصغیر کے مسلمانوں کی لاکھوں قربانیاں ہیں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ماؤں بہنوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا 10 ہزار مسلمان عورتوں کی عزتیں پامال کی گئی پھر جا کہ یہ پاکستان ملا تھا اتنی آسانی سے نہیں ملا ۔اصل میں یہ دن جشن کا دن نہیں غم اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے اللہ پاک شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہمیں صحیح معنوں میں پاکستان کا مقصد سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

14/08/2023
13/08/2023

اویں تے عظمتاں ملدیاں نہیں
کوئی دکھ وی سہنا پیندا اے

05/08/2023

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لہوں قلم تیرے ہیں

Address

GT Road Darogawala Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Poetry & Naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share