Silsala E Aliya Munsafia Naqeebia

Silsala E Aliya Munsafia Naqeebia اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِم گداۓ در منصف

26/04/2024

اہم اعلان
تمام احباب کے لئے ایک اعلان ہے کہ سلسلہ عالیہ کا پیج اپنی مصروفیات کی وجہ سے میں چلا نہیں پا رہا ہوں ۔
اگر کوئی بھائی یہ پیج چلا سکتا ہے یا خواہش مند ہے تو رابطہ کر سکتا ہے۔
0302-8129372

چوتھا سالانہ عرس مبارک جشن منصف الاولیاءحضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نوا رحمۃ اللّٰہ علیہمرکزی مح...
01/03/2023

چوتھا سالانہ عرس مبارک جشن منصف الاولیاء
حضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نوا رحمۃ اللّٰہ علیہ
مرکزی محفل سماع 25 فروری بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء منعقد کی گئی جس میں حضور عظمت ثانی حضرت خواجہ صوفی محمد اسد اللّہ شاہ صاحب (سجادہ نشیں درگاہ نقیب الاولیاء) نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی ۔
تلاوتِ قرآن مجید سے محفل کا آغاز کیا گیا ۔ نبی آخر الزماں کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد محفل سماع کا باقاعدہ آغاز ہوا جس میں قوال منیر احمد نقیبی نے سماع پیش کیا ۔ آنے والے زائرین کے لئے لنگر شریف کا بھرپور اہتمام کیا گیا ۔


15/02/2023

میں جہاں کہیں بھی بھٹک گیا
وہیں گرتے گرتے سنبھل گیا
مجھے ٹھوکروں سے پتا چلا
میرا ہاتھ کسی کے ہاتھ میں ہے
قبلہ بابا جی حضور حضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نوا سرکار کی عملی زندگی کی اک جھلک ،
سرکار اپنے جوڑا مبارک کو خود پیوند لگا رہے ہیں


چوتھا سالانہ عرس مبارک سرکار حضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نواتین روزہ تقریبات 24-25-26 فروری میں ...
09/02/2023

چوتھا سالانہ عرس مبارک سرکار حضرت خواجہ خواجگان الحاج فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نوا
تین روزہ تقریبات 24-25-26 فروری میں محفل ذکر و اذکار ، محفل نعت و محفل سماع کی تقریبات شامل ہوں گی۔
تمام وابستگان سلسلہ عالیہ منصفیہ نقیبیہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ تمام احباب شرکت فرما کر فیضان منصف سے مستفید ہوں۔

تمام وابستگان سلسلہ عالیہ منصفیہ نقیبیہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
04/12/2022

تمام وابستگان سلسلہ عالیہ منصفیہ نقیبیہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

ان خاک نشینوں سے رونق ہے زمانے کیجو بانٹتے پھرتے ہیں خیرات محبت کی سجادہ نشین دربار عالیہ فیضانِ منصف الاولیاء شبیہ شاہ ...
04/12/2022

ان خاک نشینوں سے رونق ہے زمانے کی
جو بانٹتے پھرتے ہیں خیرات محبت کی
سجادہ نشین دربار عالیہ فیضانِ منصف الاولیاء شبیہ شاہ منصف حضرت خواجہ صوفی محمد عتیق الرحمٰن شاہ صاحب

قبلہ بابا جی حضور حضرت خواجہ صوفی محمد عتیق الرحمٰن شاہ صاحب کے صاحبزادے محمد منصف الرحمٰن صاحب میو ہسپتال(چلڈرن وارڈ) ل...
24/11/2022

قبلہ بابا جی حضور حضرت خواجہ صوفی محمد عتیق الرحمٰن شاہ صاحب کے صاحبزادے محمد منصف الرحمٰن صاحب میو ہسپتال(چلڈرن وارڈ) لاہور میں زیر علاج ہیں تمام احباب سے دعاؤں کی اپیل ہے اللّہ پاک آپ کو بیمار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے صدقے شفا کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ❤️

سالانہ عرس مبارک جشن منصف الاولیاء حضور پیر طریقت رہبر شریعت پیکر اخلاص و محبت مرشد کامل حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی مح...
19/10/2022

سالانہ عرس مبارک جشن منصف الاولیاء حضور پیر طریقت رہبر شریعت پیکر اخلاص و محبت مرشد کامل حضرت خواجہ خواجگان فقیر صوفی محمد منصف شاہ بے نوا رحمتہ اللّہ علیہ
زیر قیادت:
شبیہ شاہ منصف حضرت خواجہ صوفی محمد عتیق الرحمن شاہ صاحب
سجادہ نشین دربار عالیہ منصفیہ نقیبیہ
25 ربیع الاوّل بمطابق 22 اکتوبر 2022 بروز ہفتہ
تمام احباب محبت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsala E Aliya Munsafia Naqeebia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share