Jashane Amade Serkar

Jashane Amade Serkar SARKAR KE AMAD MARHABA MARHABA

الحمد اللہ جلوس عید میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے ( D.C.O ) لاہور سے سیکورٹی کے لیے پولیس کے نفری  اور لاؤڈ ...
16/10/2021

الحمد اللہ جلوس عید میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے لیے ( D.C.O ) لاہور سے سیکورٹی کے لیے پولیس کے نفری اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت مل گئی ہے ۔ ۔ ۔

الحمد اللہ جلوس کے لیے ( C.T.O ) لاہور سے ٹریفک کو رواں رکھنے کے لیے ٹریفک وارڈن کی اجازت مل گئی ۔ ۔
16/10/2021

الحمد اللہ جلوس کے لیے ( C.T.O ) لاہور سے ٹریفک کو رواں رکھنے کے لیے ٹریفک وارڈن کی اجازت مل گئی ۔ ۔

جامع مسجد عاشقان ( رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے سامنے کوڑے اور ملبے کی مکمل صفائی کر وای گئی ۔
16/10/2021

جامع مسجد عاشقان ( رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے سامنے کوڑے اور ملبے کی مکمل صفائی کر وای گئی ۔

الحمد اللہ جلوس کے روٹ پر ( داتا ٹاؤن ) کی طرف سے لائٹیں لگائی گئی ۔ ۔ ۔
16/10/2021

الحمد اللہ جلوس کے روٹ پر ( داتا ٹاؤن ) کی طرف سے لائٹیں لگائی گئی ۔ ۔ ۔

افضال روڈ اور چاندنی چوک پر جلوس ( عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ) کے حوالے سے بھرپور ( پیچ ورک ) کراویا گیا ۔ ۔ ۔
14/10/2021

افضال روڈ اور چاندنی چوک پر جلوس
( عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ) کے حوالے سے بھرپور ( پیچ ورک ) کراویا گیا ۔ ۔ ۔

الحمد اللہ مین بازار ساندہ روڈ پر جلوس کے حوالے سے ( پیچ ورک ) کرواتے ہوئے ۔ ۔ ۔
14/10/2021

الحمد اللہ مین بازار ساندہ روڈ پر جلوس کے حوالے سے ( پیچ ورک ) کرواتے ہوئے ۔ ۔ ۔

مرد مجاہد و سماجی شخصیت (جناب محترم اوییس راشد صاحب ) کو جلوس کی دعوت دی گئی انہوں نے ( حکیماں والا بازار اور ساندہ روڈ ...
14/10/2021

مرد مجاہد و سماجی شخصیت
(جناب محترم اوییس راشد صاحب ) کو جلوس کی دعوت دی گئی انہوں نے ( حکیماں والا بازار اور ساندہ روڈ ) پر ( 100 )سے زائد لوگوں کی شرکت کرانے کا وعدہ کیا ۔
اللّٰہ بھائی کی یہ کاوش قبول کر ے آ مین ۔ ۔

( جناب محترم پپ خاں صاحب  ) کو ( 12واں ) سالانہ جلوس کی دعوت دی گئی ۔ ۔ انہوں نے اپنے دوست (فراست خان صاحب  ) اور ( وکی ...
14/10/2021

( جناب محترم پپ خاں صاحب ) کو ( 12واں ) سالانہ جلوس کی دعوت دی گئی ۔ ۔ انہوں نے اپنے دوست (فراست خان صاحب ) اور ( وکی بابو ) سمیت
( 40 دوستوں ) کے ساتھ جلوس کے شرکاء کا مین ساندہ روڈ پر والہانہ استقبال کرنے کا وعدہ اور بھرپور شرکت کا وعدہ کیا ۔ ۔

( جناب محترم حافظ سلطان قریشی صاحب )( وائس چیئرمین ٹریڈ یونین چاندنی چوک بازار ساندہ) کو جلوس میں شرکت کی دعوت دی گئی - ...
13/10/2021

( جناب محترم حافظ سلطان قریشی صاحب )
( وائس چیئرمین ٹریڈ یونین چاندنی چوک بازار ساندہ) کو جلوس میں شرکت کی دعوت دی گئی - اور انہوں نے تقریباً ( 50 ساتھیوں ) کے ساتھ جلوس کے شرکاء کا اپنے بازار میں والہانہ استقبال کرنے اور شرکت کا وعدہ کیا ۔
اللّٰہ اور سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم انکی یہ کاوش قبول کر ے آ مین ۔ ۔

( 12واں ) جلوس کے حوالے سے ( 10 گز ) کے بڑے ( بینرز ) مین ساندہ روڈ پر لگواتے ہوئے ۔ ۔ ۔
12/10/2021

( 12واں ) جلوس کے حوالے سے ( 10 گز ) کے بڑے ( بینرز ) مین ساندہ روڈ پر لگواتے ہوئے ۔ ۔ ۔

12واں جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے فلیکس لگواتے ہوئے ۔ ۔
12/10/2021

12واں جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے فلیکس لگواتے ہوئے ۔ ۔

( 12واں ) سالانہ جلوس کے لیے ( 500 عدد ) جھنڈوں تیاری جارہی ہے ۔ ۔
12/10/2021

( 12واں ) سالانہ جلوس کے لیے ( 500 عدد ) جھنڈوں تیاری جارہی ہے ۔ ۔

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jashane Amade Serkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share