13/06/2026
🌹 سالانہ عرسِ پاک و شہیدِ ختمِ نبوت کانفرنس 🌹
حضرت قبلہ سید محمد اجمل گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرسِ پاک کے مبارک موقع پر عظیم الشان شہیدِ ختمِ نبوت کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
📍 مقام:
جامعہ اکبریہ فیض العلوم، آستانہ عالیہ پیر بغدادی، نزد کوٹلی میانی، 43 کلومیٹر مریدکے روڈ، نارووال
علماء کرام، مشائخ عظام اور عقیدۂ ختمِ نبوت کے پاسبان اس عظیم اجتماع سے خطاب فرمائیں گے۔
تمام احباب، مریدین، عقیدت مندوں اور عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔
✨ آئیں! عقیدۂ ختمِ نبوت کے تجدیدِ عہد اور اولیائے کرام کی تعلیمات سے فیض یاب ہوں۔
#کامونکی # گوجرانوالہ