Deen-e-Kaamil

Deen-e-Kaamil Assalamu alaikum, jazak'Allah for joining this real muslim page.please After like and share must b follow and subscribe my page JizakaAllah

01/07/2023

میں بحیثیت ایک مسلمان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔😢
As a Muslim, I strongly condemn the desecration of the Holy Quran in Sweden. 😢

31/05/2021
12/05/2021

تكبيرات العيد
اسأل الله ان يكون عيدنا القادم في الاقصى المبارك 🙏🏻

خدا سے دعا ہے کہ ہماری اگلی عید الفطر مسجد الاقصی میں ہو۔۔ب💕

12/05/2021

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
(گھبراؤ نہیں ) یقیناً اللّٰہ کی مدد بہت قریب ہے.
القرآن

11/05/2021

حالتِ روزہ میں میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق قائم ہو جائے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

Apny bacho Masjid.Al Aqsa sy Muhabbat krna seekhain k ya tumhara QIBLA-E-AWAL ha or is ko azaad krvana ha..
11/05/2021

Apny bacho Masjid.Al Aqsa sy Muhabbat krna seekhain k ya tumhara QIBLA-E-AWAL ha or is ko azaad krvana ha..

‏سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہےتاریخ میں...
05/05/2021

‏سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہےتاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اورشفاف تصویر بنائ گئی ہے حجر اسود جنت کا پتھر ہےاس انتہائی خوبصورت تصویر میں 49 ہزار میگاپکسل تک کلوز شاٹ

30/04/2021

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ و سلم
کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنی نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی
قطاریں لگا کے کھڑے ہیں سوالی
میں پہلے پہل جب مدینے گیا تھا
تو تھی دل کی حالت تڑپ جانے والی

28/04/2021

حرم پاک میں سسکیاں لیتی آواز رب کعبہ سے کیا دعا کررہی ہے۔
آپ بھی سفارشی بن کر شامل ہو

Address

Lahore
54000

Telephone

+923324654321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Kaamil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Deen-e-Kaamil:

Share