13/10/2024
انشاللہ بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر سالانہ جلسہ دستار فضیلت جس میں خصوصی آمد و خطاب حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا ہوگا💖
تمام حضرات شرکت فرمائیں اور ثواب دارین حاصل کریں
26 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء
بمقام۔ جامع مسجد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی