12/08/2025
"A Quranic Arabic Journey"
"رِحْلَةٌ فِي اللُّغَةِ العَرَبِيَّةِ القُرْآنِيَّةِ"
📖 ترجمے کے بغیر قرآن کو براہِ راست سمجھنے کا حیران کن، آسان اور مؤثر طریقہ
🗓️ مدت: 22 اگست- 23 نومبر
⏳ دورانیہ: 60 منٹ فی کلاس
📌 دن: جمعہ، ہفتہ، اتوار
🕢 وقت:
• پاکستان: 2:00– 3:00 PM
• سعودی عرب: 12:00- 1:00 PM
• یو کے: 9:00-10:00 AM
🖥️ کلاس پلیٹ فارم: Zoom / Google Meet
✨ کورس کی خصوصیات:
✅ Understand the Quran easily from day one
✅ Direct learning without grammar
✅ Equally helpful for all age groups
✅ Study and revision go hand in hand
✅ A proven and easy method by Mu’allim al-Qur’an
✅ ہر ہفتے ٹیسٹ
✅ سوالات و جوابات کا الگ سیشن
✅ کلاس کی ریکارڈنگ فراہم کی جائے گی
✅ کورس کے آخر میں سرٹیفکیٹ
✅ مکمل نصاب کی کتب ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
📝 داخلے کی شرائط:
• اردو پڑھنے لکھنے کی بنیادی صلاحیت
• عمر کی کوئی حد نہیں
👨🏫 زیر نگرانی: الشیخ ذبیح اللہ شاکر المدنی صاحب
(فاضل: جامعۃ الاسلامیہ، مدینہ منورہ – کلیۃ القرآن)
📚 معلم: الشیخ حافظ صبیح الرحمن صاحب
(متعلم: الجامعة الاسلامية العالمیہ، اسلام آباد)
⏰ داخلہ کی آخری تاریخ: 20 اگست
📞 رابطہ برائے داخلہ:
📱 0342 4270730
📱 0326 4263616
Fee:8000/-Rs with books📚
Registration fee: Free 💯
آج ہی شامل ہوں! قرآن سے تعلق کو نئے انداز میں مضبوط کریں۔
"Learn it. Love it. Live it."
Registration Link:
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeXe8cpMTPSSSmJuexGiUffDm7xB4g7DPC5PgylbL7k-UJcgw/viewform?usp=header