17/07/2026
﷽
*السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُه*
اللہ کریم آپکی زندگی کے ہر لمحے کو خیر و عافیت اور خوشی عطا فرمائے . رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے ۔ ہر قدم پہ راحت، سکون اور کامیابی عطا فرمائے سلامت رہیں ، خوش رہیں ، شاد و آباد رہیں۔
اللہ تعالٰی ہماری دعاؤں کو محمد اور آل محمد علیہ السلام کے صدقے سے قبول و مقبول فرما۔
*آمیــــــــــــن ثم آمیــــــــــــن*
صباح الخیر و النور زندگی۔