Zikr-e-Ahlebaitع

Zikr-e-Ahlebaitع Zikr-e-Ahlebaitع information is associated with teachings of Ahlul Bayt (a.s)__

15 رمضان المبارک ولادت امام حسن المجتبیٰؐ علیہ السلامتمام مومنین کو مبارک ہو💚🌹😍
25/03/2024

15 رمضان المبارک ولادت امام حسن المجتبیٰؐ علیہ السلام
تمام مومنین کو مبارک ہو💚🌹😍

15/03/2024

❤️🥀

Zikr-e-Ahlebaitع fellow this Page

24/02/2024

Follow my page please 🙏

27/10/2023

اَللّهُمَّ يا حَميدُ بِحَقِّ مُحَمَّد وَيا عالِيُ بِحَقِّ عَلِيٍّ وَيا فاطِرُ بِحَقِّ فاطِمَةَ وَيا مُحْسِنُ بِحَقِّ الْحَسَنِ وَيا قَديمَ الاِْحْسانِ بِحَقِّ الْحُسَيْنِ🤲🏻🥀

Zikr-e-Ahlebaitع
Jumma Mubarak ♥️✨

25/08/2022

🙏follow My page

21/07/2022

ماشااللّہ حرم امام رضا ع کے ایک خادم جب اپنی والدہ کو حرم مبارک آتے دیکھتے ہے تو کیا کرتے ہے
ارے واہ اماں جاں! اماں! اماں! میں آتا آپ کی زیارت کرنے اماں!
(یہ کہتے قدموں میں گر جاتے ہے)
اماں! مجھے آنا چاہیئے تھا آپ کی زیارت کو اماں!

(پھر امام رضا ع کی ضریح کی طرف منہ کرکے امام ع سے مخاطب ہو کر کہتے ہے)

یا امام رضا ع! میں نے آپ کی قبر مبارک کے پاس اپنی والدہ کی قدم بوسی کی. ہم قربان جائیں اس ماں پر کہ جس کی قبر کا نام و نشان نہیں، کسی کو معلوم نہیں. ...

قربان جاؤں اماں! میں آتاآپ سے ملنے ...

قربان جاؤ اس ماں پر جس کی قبر کا معلوم نہیں...

یہ میری ماں ہے اس کے پاک دودھ کا نتیجہ ہے کہ آج میں یہاں ہوں... قربان جاؤں امی جان قربان.

یہ کہہ کر پھر قدموں میں گر گے۔ سبحان اللہ♥

17/07/2022

‏کہا غدیر پہ خالق نےمصطفیۖ سے کہ ہم
علی ع کے ذکر پہ نعمت تمام کرتے ہیں

فَبِأَيِّ إِلَّا رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
💖

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikr-e-Ahlebaitع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share