28/05/2026
🙏💔صدائے حسین ۴ ہائے علی اکبر۴💔🙏
یاعلی حیدراکرار
بانی مجلس : بی بی سیدہ ﻓﺎﻃﻤﮧ (سلام اللہ علیہا)
سالانہ مجلس عزا و پرسہ داری بسلسلہ شہادت شہزادہ علی اکبر انشاءاللہ 16 ذوالحجہ آغاز مجلس رات 7:00 بجے ہو گی
مومنین سے پابندی وقت کی اپیل ھے🙏🙏
تمام سادات و مومنین سے شرکت کی درخواست ہے 🙏