E-Quran Online Institute

E-Quran Online Institute E-Quran Online Institute has been especially designed for you and your children.

This program will enable you to learn the Holy Quran step by step with the rules of Tajwid.

03/08/2022

در حقیقت تلاوتِ کلامِ رحمان ہی روح کی غذا ہے.

14/07/2022
       قرآن کریم میں رب تعالیٰ نے خود فرمایا کہ قرآن رحمت اور شفاء ہے۔ آج ہمارا کیا حال ہے؟ ہم بیماریوں کی دوا کرنے کے ...
29/06/2022



قرآن کریم میں رب تعالیٰ نے خود فرمایا کہ قرآن رحمت اور شفاء ہے۔
آج ہمارا کیا حال ہے؟
ہم بیماریوں کی دوا کرنے کے لئے طبیبوں (ڈاکٹروں) کے پاس تو جاتے ہیں لیکن قرآن پاک پڑھتے تو کیا کھول کردیکھتے بھی نہیں ہیں، ہمیں دوا کے ساتھ ساتھ تلاوت قرآن سے بھی لازمی برکتیں لینی چاہئیں۔
ہمیں غور کرنا چاہئے کہ آج ہمارے گھر میں بیماریاں اور پریشانیاں قرآن کی تلاوت نہ کرنے کے سبب تو نہیں؟
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِۙ۬-

ترجمہ :(قراٰن) دلوں کی صحت ہے. (پ11،یونس:57)

قرآن کریم دلوں کا سکون ہے، قرآن مجید دلوں کا چین ہے، قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے بیماریوں سے شفا ملتی ہے نیز احادث مبارکہ میں بھی قرآن کریم کی تلاوت کے بے شمار فضائل ذکر کئے گئے جیساکہ بیھقی شریف کی ایک حدیثِ مبارکہ ہے:
نبیِّ کریم علیہ السَّلام نے ارشاد فرمایا:
قرآن کریم کی تلاوت اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کا اہتمام کیا کرو اس عمل سے آسمانوں میں تمہارا ذکر ہوگا اور یہ عمل زمین میں تمہارے لئے ہدایت کا نور ہوگا۔(بیھقی)

الہٰی خوب دے دے شوق قرآن کی تلاوت کا

شرف دے گنبدِ خضرا کے سائے میں شہادت کا

اگر آپ قرآن کریم تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔

26/05/2022



If you want to learn the Holy Quran
contact us

Address

Allama Iqbal Town Lahore
Lahore
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E-Quran Online Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share