Islamic Clip Video

Islamic Clip Video Only Islamic Content. you can see Islamic vedios and pictures, So like this Page.

13/04/2025
13/04/2025

13/04/2025

Current Solar Prices at TechSolutions
08/04/2025

Current Solar Prices at TechSolutions

*چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی...
17/07/2024

*چوری کرو, حرام خوری کرو, لوگوں کاحق کھاؤ, , تکبر کرو, فرعونی لہجے میں بات کرو, شیطانی کرو, , چمچہ گیری کرو, جھوٹی گواہی دو, ناحق معمولی باتوں پر قسم اٹھاؤ, منافقت کرو, مگر یہ بات اچھی طرح سے یاد رکھو کہ تمہارے ہمارے آخری اوقات یہی بوسیدہ ھڈیاں ھیں اور جب ھمارا نتیجہ یہ بوسیدہ ھڈیاں ھیں تو پھر دولت شہرت کا کیا گھمنڈ ۔۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

20/02/2024

پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے.
🤗🤗🤗

02/05/2023
Finally I have instal another site solar system without Invertor (Jinko 545×2 Plate. Sinko 65A MPPT controller. 1500W UP...
02/05/2023

Finally I have instal another site solar system without Invertor (Jinko 545×2 Plate. Sinko 65A MPPT controller. 1500W UPS with Solar DB.
Further details Contact us. Reg: M Fezan munir
03026898084
WA 03316333004

05/03/2023

لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔

10/05/2022

Watch it.

Share it.
10/05/2022

Share it.

13/04/2022
19/07/2021

گاؤں کے ایک آدمی کو موشن کی شکایت ہوئی تو گاؤں کے حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ، جسکے دینے سے موشن مزید بڑھ گئے.
وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا "گھبرانا نہیں" زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں، ان دواؤں کے دینے کے بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت پتلی ہونے لگی...
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی، موصوف نے پھر فرمایا "گھبرانا نہیں" یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے، یہ دوا دیں بالکل ٹھیک ہو جائے گا،
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے "صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے".. :

تو پاکستانیو *"گھبرانا نہیں"* آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے، اسلیے خدانخوستہ اگر مر بھی گئے تو کم از کم صاف ستھرے ہو کے تو مریں گےناں...
*ویسے بھی سکون قبر میں ہے*🤭🤪🤣 .

09/07/2021

Asslamoalaikim good morning

Address

Lahore

Telephone

+923026898084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Clip Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic Clip Video:

Share