Abounding Grace Ministries

Abounding Grace Ministries Not religion. Not pressure. Just Jesus. Just grace. Welcome to Abounding Grace Ministries, Pakistan! Our message is centered on the finished work of Christ.

Abounding Grace Ministries, led by Ernest Hannan Rafique, reveals God’s goodness, your identity in Christ, and the love that never stops chasing the lost heart. At Abounding Grace Ministries, our heart is to reveal "the goodness of God", made fully known in "Jesus Christ". We believe that Jesus is the perfect revelation of God’s true nature and character, showing us a God who is loving, gracious,

kind, and deeply committed to humanity. As the Apostle Paul expressed, “from faith to faith,” we embrace the truth that everything God has done for us is complete in Jesus. We focus not on human effort, but on God’s grace, what He has already accomplished, who He is, and who we are because of Him. OUR VISION

Our vision is to see a generation transformed by the revelation of "God’s goodness and grace", where people everywhere come to know God as He truly is fully revealed in Jesus Christ. We envision believers around the world firmly established in their identity in Christ, living in freedom, confidence, and intimacy with God, and reflecting His love and character in every sphere of life. Our desire is to see the Gospel of Grace reach every nation, bringing clarity, hope, and lasting transformation through the finished work of Christ. OUR MISSION

We are committed to sharing the true Gospel of Jesus Christ "the Gospel of Grace" by:

• Revealing God’s True Nature and Character through Jesus Christ.

• Proclaiming the Goodness of God and His unconditional love for all people.

• Helping Believers Discover Their Identity in Christ, grounded in His finished work.

• Shifting the Focus to What God Has Done, rather than what people must do to earn His favor.

• Empowering Lives Worldwide to live from their identity, allowing Christ to be expressed through them.

• Equipping Believers to Rightly Divide the Word of Truth, bringing clarity and sound understanding of Scripture.

• Maintaining a Clear Distinction Between Covenants, avoiding confusion by not mixing law and grace.

• Understanding the Old Testament in the Light of the New, seeing the Old as mystery revealed and fulfilled in Christ.

• Breaking Language Barriers by Making the Gospel of Grace Accessible in Multiple Languages.

• Translating and Sharing the Message into Urdu, Hindi, and Punjabi, so that people can clearly understand the truth in their own heart language.

• Helping People Know, Grow, and Enjoy the Gospel in a Language They Understand, ensuring no one is limited by language in receiving God’s grace

As Ernest Hannan Rafique says,
“Do not preach what people are doing, preach what Christ has done for them.”

We are honored to have you with us. Wherever you are in the world, we invite you to grow in grace, discover God’s goodness, and deepen your understanding of your identity in Christ. If you desire to grow further and be mentored in the Word, you are warmly welcome to join us on this journey. If you feel led to partner with us and minister to the Lord alongside us, you are most welcome. Together, we can share the message of God’s goodness and reach lives across the nations. Let’s reach the world by revealing the goodness of God in Christ! Stay Connected with Us:

Website: www.agmpak.org
YouTube Channel: Abounding Grace Ministries

For mentorship, partnership, and inquiries:
Email: [email protected]

Great Grace Abounds Toward You!

09/09/2026

fans

03/09/2026

پارٹ۔3 | کیا عورت خدمت کرسکتی ہے؟ | کیا عورت پاسٹربن سکتی ہے؟
اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ:
کیا گناہ کے بعد مرد اور عورت کے درمیان برابری ختم ہو گئی؟
کیا پیدائش 3 میں عورت پر مرد کی حکمرانی خُدا کا اصل منصوبہ تھی، یا یہ گناہ کے نتائج میں سے ایک تھی؟

مزید یہ کہ:
🔹 جب حوا اور سانپ بات چیت کر رہے تھے، کیا اُس وقت آدم حوا کے ساتھ موجود تھا یا کہیں اور تھا؟

🔹 کیا خدا نے آدم اور حوا پر لعنت کی تھی؟ اور کیا خُدا نے حوا کو آدم کے ماتحت قرار دیا؟

🔹 یا پھر مرد کی عورت پر حکمرانی خُدا کے اصل منصوبے کا حصہ نہیں تھی بلکہ انسانی گناہ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال تھی؟

🔹 خُدا نے ابتدا میں مرد اور عورت کو کس مقصد اور کس تعلق کے لیے پیدا کیا تھا؟

اس ویڈیو میں ہم پیدائش کے تیسرے باب کو غور سے دیکھیں گے اور جاننے کی کوشش کریں گے کہ گناہ نے مرد اور عورت کے تعلق کو کس طرح متاثر کیا۔

Part 3 - گناہ کے بعد عورت اور مرد کی برابری؟

Abounding Grace Ministries Pakistan
God is good. Only good. Always good.

゚viralシ

31/08/2026

شاگردوں کو لگا کہ شاید خُدا کی بادشاہی صرف بڑوں کے بارے میں ہے | یسوع نے کہا کہ بچوں کو میرے پاس آنے دو، اُنھیں منع نہ کرو کیوں کہ آسمان کی بادشاہی ایسوں ہی کی ہے۔

Ernest Hannan Rafique
(Abounding Grace Ministries, Pak)

゚viralシ

28/08/2026

نوح خداوند کی نظر میں مقبول ہوا۔ پیدائش 8:6 || کیا نوح میں کوئی ایسی خاص بات تھی جو باقی لوگوں میں نہیں تھی؟ || پارٹ۔ 1 || ارنسٹ حنان رفیق

Noah found GRACE in the eyes of the Lord | Part-1 | Ernest Hannan Rafique | Abounding Grace Ministries, Pakistan

کیا حنوک اور ایلیاہ واقعی اُس آسمان پر گئے جہاں خدا کا تخت ہے؟اس سوال کا جواب دینے سے پہلے دعا کریں، خود بائبل کا مطالعہ...
26/08/2026

کیا حنوک اور ایلیاہ واقعی اُس آسمان پر گئے جہاں خدا کا تخت ہے؟

اس سوال کا جواب دینے سے پہلے دعا کریں، خود بائبل کا مطالعہ کریں، اور پاک روح سے پوچھیں کہ وہ آپ کو سمجھ عطا کرے۔ اگر ضرورت محسوس ہو تو AI سے بھی مدد لی جا سکتی ہے، لیکن اس سوال کا جواب وہی دیں جو آپ خود مانتے ہیں اور خود مطالعہ کر کے کسی نتیجے پر پہنچے ہیں، صرف اس لیے نہیں کہ AI نے کچھ کہہ دیا تو آپ اُسے سچ مان لیں۔

کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ بس ایک دوسرے کی رائے کا احترام کیا جائے، اور یاد رکھیں کہ آپ مسیحی ہیں، مسیحی ہونے کا مطلب ہے مسیح کی پیروی کرنے والا، مسیح جیسا۔ سو گفتگو بھی اُسی محبت اور تحمل کے ساتھ ہو جو ایک مسیحی کی پہچان ہے۔

ارنسٹ حنان رفیق

24/08/2026

قائن کی بیوی کہاں سے آئی؟ | قائن نے کس سے شادی کی؟ | بائبل کیا کہتی ہے؟
اگر آدم اور حوا ہی پہلے انسان تھے تو قائن نے کس عورت سے شادی کی؟
کیا بائبل اس سوال کا کوئی جواب دیتی ہے؟

اس تعلیم میں ہم اس مشہور سوال کو کلامِ مقدس کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

ہم دیکھیں گے:

🔹 پیدائش 16:4–17 میں قائن کی بیوی کے بارے میں کیا لکھا ہے؟
🔹 قائن کے اس خوف کا کیا مطلب ہے کہ “جو کوئی مجھے پائے گا مجھے قتل کرے گا”؟
🔹 پیدائش 4:5 میں آدم کی مزید اولاد کے بارے میں کیا انکشاف ہوتا ہے؟
🔹 کیا قائن کی بیوی آدم اور حوا کی بیٹی تھی؟
🔹 اگر قائن نے اپنی بہن سے شادی کی تو کیا یہ اُس وقت گناہ تھا؟
🔹 موسیٰ کی شریعت میں بہن بھائی کی شادی کی ممانعت کب سامنے آئی؟
🔹 قائن اور سیت کے نسب ناموں میں کیا فرق ہے؟
🔹 اور آخرکار یہ پوری بحث ہمیں مسیح کی طرف کیسے واپس لے جاتی ہے؟

یہ سوال ہماری نجات کی بنیاد نہیں، لیکن اگر ہم کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ایسے سوالات کا بائبلی اور سیاق و سباق کے ساتھ جواب تلاش کرنا مفید ہے۔

📖 اہم حوالہ جات:
پیدائش 4:1، 4:14–17، 5:4
رومیوں 5:13
احبار 18

Teacher: Ernest Hannan Rafique
Abounding Grace Ministries, Pakistan

🌐 www.agmpak.org
📧 [email protected]

God is good. Only good. Always good!

゚viralシ ゚

21/08/2026

عورت کی خدمت اور بائبل || کیا عورت مرد سے کم تر ہے؟ || پارٹ۔2

عورت کی خدمت اور بائبل تعلیمی سیریز کے دوسرے حصے میں خوش آمدید۔

پہلے حصے میں ہم نے دیکھا کہ تخلیق کے آغاز میں خدا کا اصل منصوبہ کیا تھا، اور مرد و عورت دونوں کو خدا کی صورت (Tselem) میں پیدا کیا گیا اور عورت کو Ezer Kenegdo کے طور پر تخلیق کیا گیا۔

لیکن یہاں کچھ اہم سوالات پیدا ہوتے ہیں:

❓ کیا آدم کا پہلے پیدا ہونا حوا کو کم تر ثابت کرتا ہے؟
❓ اگر حوا آدم کی پسلی سے بنائی گئی تو کیا وہ اس سے کم درجے کی تھی؟
❓ خدا نے گناہ کے بعد پہلے آدم سے کیوں مخاطب کیا؟
❓ Echad یعنی ”ایک“ ہونے کا مرد اور عورت کے تعلق سے کیا مطلب ہے؟
❓ اور پیدائش 15:3 میں نجات دہندہ کی آمد کو عورت کی نسل سے کیوں جوڑا گیا؟

اس حصے میں ہم پیدائش 1–3 کی روشنی میں ان اعتراضات کا جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ کیا واقعی بائبل عورت کو مرد سے کم تر قرار دیتی ہے، یا تخلیق کا اصل منصوبہ کچھ اور تھا۔

ہم اہم عبرانی الفاظ Tselem، Ezer ، Kenegdo اور Echad کو بھی دیکھیں گے اور آدم کے اپنے الفاظ:

”یہ اب میری ہڈیوں کی ہڈی اور میرے گوشت کا گوشت ہے” پیدائش 23:2

کو بھی سیاق و سباق میں سمجھیں گے۔

یہ ایک تعلیمی اور تحقیقی سلسلہ ہے، جس کا مقصد انسانی روایت کے بجائے کلامِ مقدس، اس کے متن اور سیاق و سباق کو سمجھنا ہے۔

📖 اس حصے میں ہم دیکھیں گے:

آدم اور حوا کی تخلیق
حوا کا آدم کے بعد پیدا ہونا
خدا کا آدم اور حوا سے مخاطب ہونا
Ezer Kenegdo
Echad - ایک تن
پیدائش 15:3 اور نجات کا وعدہ
عورت کی تخلیق اور اس کی حیثیت سے متعلق اہم اعتراضات

Teacher: Ernest Hannan Rafique
Abounding Grace Ministries, Pakistan

🌐 www.agmpak.org
📧 [email protected]

God is good. Only good. Always good.

゚viralシ ゚

20/08/2026

Kafarah Jab Hua | Urdu Shayari | Ernest Hannan Rafique | ゚viralシ ゚

19/08/2026

Ishq ki inteha | Masihi Shayari | Ernest Hannan R | Abounding Grace Ministries, Pak 2026 | ゚viralシ ゚viralシ

Address

City
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abounding Grace Ministries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Abounding Grace Ministries:

Shortcuts

Share