02/03/2025
عزیزو اس گیت میں بھی خداوند یسوع کے لیے نامناسب لفظ استعمال کیا گیا ہے جو کہ خداوند یسوع کی شان کے بالکل خلاف ہے ۔اس کو بھی یوٹیوب سے ختم کروایا جائے ۔ شاید مسیحی شاعر شاعری کرنا بھول گئے ہیں اور جو جس کے ذہن میں آتا ہے لکھ کر گانا شروع کر دیتا ہے اور سب سے زیادہ بیوقوف کلیسیا بھی ہے جو لفظوں پر غور نہیں کرتی اور بس نئے نئے گیتوں کے پیچھے بھاگتی ہے ۔عزیزو ذرا لفظوں کے معنی اور ناپ تول پر غور کر لیا کرو۔۔۔۔۔