The Shalom church Of Pakistan

The Shalom church Of Pakistan May Almighty Lord Jesus Christ give you wisdom for identify the real path of life and you become a

21/04/2025

Happy Resurrection of Jesus Christ...
From All Shalom Church and Pastor Wilson John
زندہ ہویا یسوع پیارا۔۔۔۔

Very blessed Resurrection Sunday Service 20/04/2025Some beautiful clicks taken during service...Happy resurrection of Je...
21/04/2025

Very blessed Resurrection Sunday Service 20/04/2025
Some beautiful clicks taken during service...
Happy resurrection of Jesus Christ to my loved ones.
Yours brother Pastor Wilson John

Sunday Service 30-03-2025
31/03/2025

Sunday Service 30-03-2025

Very big announcement for all Christians دو دن بعد دور حاضرہ کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مضمون پر ایک تعلیمی سیشن کا...
14/10/2024

Very big announcement for all Christians
دو دن بعد دور حاضرہ کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مضمون پر ایک تعلیمی سیشن کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
آئیے ملکر زندہ خداوند کی عبادت کرتے ہیں اور خدا کے کلام میں سے سیکھتے ہیں کہ بطورِ مسیحی مجھے کس پر ایمان رکھنا ہے؟ کیوں رکھنا ہے؟ اور اگر مجھے اپنے ایمان کا دفاع کرنا ضروری ہے تو کیسے کروں ؟
Keynote:
Speaker: Pastor Wilson John
پتہ:
بابو مہر ٹاؤن بیدیاں روڈ لاہور (بمقام شالوم چرچ پاکستان) ضرور آئیں اور زندہ خداوند کی عبادت کریں ۔۔۔

مسیح میں آپ کی سلامتی ہو ۔۔۔ یہ شالوم چرچ کی بلڈنگ ہے جو پاسٹر ولسن جان کی قیادت میں ایک سال کے اندر اندر تیار کی گئی ہے...
21/09/2024

مسیح میں آپ کی سلامتی ہو ۔۔۔
یہ شالوم چرچ کی بلڈنگ ہے جو پاسٹر ولسن جان کی قیادت میں ایک سال کے اندر اندر تیار کی گئی ہے ۔۔۔ اس چرچ کو تعمیر کرنے کے لئے بہت سے مسیحی بہن بھائیوں نے اپنے ہدیہ جات پیش کئے ۔۔ خداوند سب کو بہت زیادہ برکت عطا فرمائے ۔۔۔
اب چرچ کی فرنٹ کا پلستر کرنا ہے اور یہاں ٹائل لگوانی ہے جس کے لئے کم و بیش ڈیڑھ لاکھ روپے کی ضرورت ہے ۔۔ آئیں ہم سب ملکر خدا کے گھر میں اپنا کردار ادا کریں اور خداوند سے برکت حاصل کریں۔۔
جو آنسوؤں کے ساتھ بوتا ہے وہ خوشی سے کاٹے گا۔۔۔
آپ اپنا حصہ ہمارے جازکیش یا ایزی پیسہ نمبر 8432543-0322 پر بھیج سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
منجانب: پاسٹر ولسن جان اینڈ آل شالوم چرچ ٹیم۔۔۔۔

Very big announcement for all....خدا کے قہر پیالوں کے سلسلہ کو برقرار رکھتے ہوئے اس اتوار تیسرے پیالہ پر سیکھا جائے گا ۔...
13/09/2024

Very big announcement for all....
خدا کے قہر پیالوں کے سلسلہ کو برقرار رکھتے ہوئے اس اتوار تیسرے پیالہ پر سیکھا جائے گا ۔۔۔۔
Keynote:
Speaker: Pastor Wilson John
آپ اتوار صبح 6 بجے شالوم چرچ پاکستان بابو مہر ٹاؤن میں تشریف لا سکتے ہیں یا پھر ہمارے یو ٹیوب چینل پر ہمیں لائیو جوائن کر سکتے ہیں ۔۔۔
YouTube channel: Pastor Wilson John official
آپ اپنی دعائیہ درخواست بھی بھیج سکتے ہیں پاسٹر ولسن جان اور شالوم چرچ کی پوری ٹیم ملکر آپ کے لئے دعا کرے۔ دعائیہ درخواست کے لئے رابط نمبر: 03228432543
Regards: Pastor Wilson John.....

06/09/2024

ایک سچ !
اب سے لے کر ہر زمانہ کہ لوگ مُجھ کو مُبارک کہیں گے۔ (لوقا 48:1)
کیا یہ طریقہ مریم کو مُبارک کرنے والا ہے؟
کیا کسی بھی طرح سے یہ بُت میرے نجات دہندہ یسوع المسیح کی ماں یعنی مقدسہ مریم جیسا لگتا ھے؟ جس کا بیٹا اتنا خوبصورت تھا وہ ماں کتنی خوبصورت ہو گی؟کیا مسیحت میں اس طرح سے بیڑیاں، اور پیٹ کہ بل رنگ کے چل کر جانا عبادت کا طریقہ کار ہے؟ ان سب کا جواب ہے بلکل نہیں۔
یسوع المسیح نے صلیب پر جان دے کر ہمیں آزاد کیا ہے، تاکہ ہم غلامی کے جوئے میں دوبارہ نہ جوتیں،
"مقدسہ ماں مریم کی عزت"!
ماں مریم کی عزت بُت بنا کر سجدہ کرنے میں نہیں، بلکہ
1۔ زمین والے بُت بنا کر اُسے کیا عزت دیں گے، جس کی عزت آسمان سے آکر فرشتے کریں۔
2۔ مریم کی عزت بُت پر ڈوپٹہ ڈالنے سے نہیں، بلکہ یہ کہ وہ میرے نجات دہندہ کی ماں ہے۔
3-مریم کی عزت بُت پر ڈوپٹہ ڈالنے سے نہیں، بلکہ یہ کہ اس کا بیٹا مردوں میں سے جی اُٹھا ہے اس کے بیٹے کی قبر آج بھی خالی ہے۔
لہٰذا میری ان تمام لوگوں سے درخواست ہے جو بُت بنا کر اور بیڑیاں ڈال کر مریم جیسی مقدس عورت کی تہذیل کر رہیں ہیں خُدا کے کلام کو جانے کیونکہ لکھا ہے "سچائی سے واقف ہو تو سچائی تمہیں آزاد کرے گی"
میری دعا ہے خداوند میرے ان تمام بہن بھائیوں کے دل کو ایمان کی روشنی سے منور کرے آمین۔ دعاگو! پاسٹر ولسن جان

Very Big Announcement Special Sunday Service (01-09-2024)Keynote: Speaker: Pastor Wilson John 16 Chapter The Book of Rev...
31/08/2024

Very Big Announcement
Special Sunday Service (01-09-2024)
Keynote:
Speaker: Pastor Wilson John
16 Chapter The Book of Revelation(First Vial The Wrath of God)
Must join us in this blessed meeting.
Address: Shalom Church Pakistan Babu Mehar Town Bedian Road Lahore..
آئیں ملکر یسوع مسیح کی آمد ثانی کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں۔۔۔۔ تا کہ ہم اپنے یسوع کا استقبال ہوا میں اڑ کر کر سکیں۔۔
God bless you all....
Keep us in your precious prayers.
Regards: Pastor Wilson John and the team of Shalom Church Pakistan....

25/08/2024

خدا کے نام کو جلال ملے آج 5 جگہوں پر کلام سنانے کا موقع ملا۔ پاسٹر ولسن جان

Address

Babu Maher Town Laider Badia Road Lahore Cantt
Lahore

Telephone

+923228432543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Shalom church Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Shalom church Of Pakistan:

Share

Category