Astana-E- Qadri Baba Ghulam M Shah Qadri Jilani

Astana-E- Qadri Baba Ghulam M Shah Qadri  Jilani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Astana-E- Qadri Baba Ghulam M Shah Qadri Jilani, Religious Center, wagha border, Lahore.

18/02/2026

یکم رمضان المبارک:
ولادت باسعادت پیرانِ پیر غوث الاعظم سیدنا شیخ عبد القادر الجیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ
(470 ھ تا 561 ھ)



03/02/2026

تمام اہل اسلام کو شب برات بہت بہت مبارک ہو ۔۔
یا اللہ پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقےامت پر رحم فرما ہمیں معاف فرما آخرت میں ہماری بخشش فرما رزق و روزی میں برکت فرما تندرستی فرما۔۔ اور ہماری تمام پریشانیاں دور فرما خاص فلسطین کے حق میں بھی دعائیں قبول فرما آمین ثم آمین🤲🤲
اس رات کے متعلق حادیث منقول ہے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ” شعبان کی پندرہویں شب میں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کواپنی آرام گاہ پرموجودنہ پایاتوتلاش میں نکلی، دیکھاکہ آپ ﷺ جنت البقیع یعنی قبرستان میں ہیں، پھرمجھ سے فرمایاکہ آج شعبان کی پندرہویں رات ہے ،اس رات میں اللہ تعالیٰ آسمان دنیاپرنزول فرماتاہے اورقبیلہ بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعدادسے بھی زیادہ گناہ گاروں کی بخشش فرماتاہے“۔


21/01/2026

ڈوبی ہوئی ترانی میرا پیر جاندا
لاکے نبھانی دستگیر جاندا

16/01/2026

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے شب معراج النبی صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم بہت بہت مبارک ہو

10/12/2025

بشر کی صورت میں پیر کامل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


21/10/2025
07/10/2025

جشن غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ
قادریہ،غوثیہ
غلامیہ، جیلانیہ
زیر صدارت:حضرت بابا محمد طارق شاہ قادری جیلانی بغدادی
بمقام: کھرک گاؤں، واہگہ بارڈر لاہور



06/10/2025

جشن غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ
قادریہ،غوثیہ
غلامیہ، جیلانیہ
زیر صدارت:حضرت بابا محمد طارق شاہ قادری جیلانی
بغدادی
علامہ محمد عامر چشتی کا خطاب۔۔۔۔۔۔۔۔
بسلسلہ بڑی گیارویں شریف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بمقام: کھرک گاؤں، واہگہ بارڈر لاہور



06/10/2025

جشن غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ
قادریہ،غوثیہ
غلامیہ، جیلانیہ
محفل سماع۔۔۔۔۔۔۔
زیر صدارت:حضرت بابا محمد طارق شاہ قادری جیلانی بغدادی
بمقام: کھرک گاؤں، واہگہ بارڈر لاہور



Address

Wagha Border
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astana-E- Qadri Baba Ghulam M Shah Qadri Jilani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share