Sahibzada Muhammad Umair Hajwari

Sahibzada Muhammad Umair Hajwari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Muhammad Umair Hajwari, Religious organisation, data darbar Lahore, Lahore.

سجادہ نشین حضرت داتا گنج بخش رح اولاد حضرت شیخ ہندی رح



23/10/2025

ان باتوں کی گہرائی کوئی نہیں جانتا

14/09/2025
ان شاءاللہ بروز پیر سمندری آمد  ہو گئی
30/08/2025

ان شاءاللہ بروز پیر سمندری آمد ہو گئی

محفل میلاد مصطفی بسلسلہ عرس مبارک حضرت سید علی بن عثمان ہجویری الجلابی المعروف حضرت داتا گنج بخش رح ان شاءاللہ 13 اگست ب...
10/08/2025

محفل میلاد مصطفی بسلسلہ عرس مبارک حضرت سید علی بن عثمان ہجویری الجلابی المعروف حضرت داتا گنج بخش رح ان شاءاللہ 13 اگست بروز بدھ بعد نماز مغرب سجادگان کے ڈیرہ پر منعقد ہو گی تمام عشاقان گنج بخش کو دعوت خاص دی جاتی ہے محفل میں حاضر ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔
نوٹ:- تمام احباب وقت کی پابندی لازمی کریں اور باوضو ہو کر محفل میں حاضر ہو۔
منجانب:- صاحبزادہ محمد عمیر ہجویری
سجادہ نشین حضرت داتا گنج بخش رح اولاد حضرت شیخ ہندی رح

آج بارش کے بعد مزار پر انوار حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش رح کے مناظر
15/07/2025

آج بارش کے بعد مزار پر انوار حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش رح کے مناظر

Address

Data Darbar Lahore
Lahore

Telephone

+923004252936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Muhammad Umair Hajwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share