Islamic write

Islamic write Journey toward Allah
(1)

24/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

سپورٹ کے لئے پیج⬆⬆ کردے۔

‏سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈ...
20/08/2023

‏سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔

جمعہ مبارک"جو اپنی زبان کو لوگوں کی عزّتیں اچھالنے سے باز رکھے گا اللہ پاک قیامت کے دن اس کی غلطیوں کو معاف فرما دے گا"۔...
18/08/2023

جمعہ مبارک
"جو اپنی زبان کو لوگوں کی عزّتیں اچھالنے سے باز رکھے گا اللہ پاک قیامت کے دن اس کی غلطیوں کو معاف فرما دے گا"۔ (مسند الشّھاب القضاعی، ج 1، ص 279، حدیث 455 )

15/08/2023

اللہ کی محبت کا مزہ چکھنا چاہتے ہو تو اللہ سے باتیں کرو۔۔اللہ کو اپنی چھوٹی چھوٹی باتیں بتاو۔۔اللہ سے رازو نیاز کرو۔۔جب اس کے سامنے اپنا دل کھول کے رکھ دو گے تو وہ اس دل کے دکھوں کو سمیٹ لےگا۔۔تمہارا بوجھ ہلکا کر دے گا۔۔ تمہارے دل کی گھبراہٹ کو سکون میں بدل دے گا۔۔۔پتہ ہے.... جو رب سے محبت کرتے ہیں نا... انھیں وہ انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتا ہے... ہر قدم پر بتاتا ہے کہ اب ایسے کرو اور اب ایسے.... تم سنبھلنا چاہتے ہو... تم ٹوٹ ٹوٹ کر تھک چکے ہو... تمھیں کوئی سمجھنے والا نہیں ہے نا... تو اس رب سے محبت کرلو... حقیقی معنوں میں محبت.... وہ اکیلے ہی تمھیں کافی ہوجائے گا... پھر تمھیں... دنیا سے بے نیاز کرکے بس اپنا بنا لے گا۔ہر روز یقین کی ایک نٸ لہر دل میں دوڑتی ہے جسکا کنارہ معجزوں سے جا ملتا ہے

اللہ قبولیت کی منزلوں سے پہلے تمہیں انتظار سے گزارتا ہے، وہ آزمائش اُسی کو دیتا ہے جسے وہ انعام کے لیے چن لیتا ہے
اور پھر میں ہر بار اللہ کے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے صبر کیا وہاں جہاں مجھے لگا تھا کہ یہ غم مجھے مار ڈالے گا ۔جانتے ہو بدلہ کیا ملا ؟
اللہ نے مجھے حوصلے دے دیا مجھ میں وسعت پیدا کر دی جس سے غم بہت چھوٹا محسوس ہونے لگا جس سے اللہ کی مصلحت سمجھ آنے لگی جس سے صبر الحمدللہ میں بدل گیا۔سچ میں اللہ اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا بندے کو بھی تو چاہیے نا کہ حکم خدا مانے ۔

ازقلم زہرہ فاطمہ‏’’سچے دل اور نیک دعائیں؛ ایسا لشکر ہے، جو کبھی نہیں ہارتا!‘‘

امام ابن تيمية رحمه الله
(مجموع الفتاوی : 644/28)

15/08/2023

حضرت علی !

اگر تم لاحاصل کو پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کرو کیونکہ جو نصیب میں نہ ہو اسے تہجد کی دعائیں تمھارے مقدر تک لے آتی ہیں !انتہائی مجرب وظیفہ ۔۔۔۔ یقین شرط ہے
🌹درودشریف میں ہر مشکل کا حل پوشیدہ ھے🌹
🌷🌷🌷🌷🌷
درودشریف میں ہر مشکل کا حل پوشیدہ ھے۔بس شرط صرف اتنی سی ھے کہ بندہ اپنے قول اور عمل پے پورا اتر جاۓ۔
آپ کسی بھی مشکل میں ہیں کسی بھی مصیبت میں ہیں یا آپ کو دنیا کا کوٸی بھی مسلہ درپیش ھے تو آج سے ہی منت مان لیں سوا لاکھ درودشریف پڑھنے کی۔ کوئی سا بھی درود پڑھ سکتے ہیں ( صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم ) بھی پڑھ سکتے ہیں۔
🌹طریقہ کار بہت آسان ھے۔
دو رکعت نماز نفل حاجت پڑھیں نفل پڑھ لینے کے بعد اللہ کی پاک بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاہیں دعا کے اول و آخر ایک بار درودشریف پڑھ لیں اور درمیان میں اپنی جو بھی پرشانی یا حاجت ھے اس کو پیش کر دیں اور منت مان لیں کہ یااللہ میرا یہ مسلہ حل فرما دے۔میں آج سے ہی آپ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سوا لاکھ مرتبہ درودشریف پڑھوں گا/گی۔اور یااللہ جب یہ میرا مسلہ حل ھو جاۓ گا تو دوبار بھی شکرانے کے طور پر سوا لاکھ مرتبہ پڑھوں گا/گی بس اس کے بعد دعا ختم اور آپ درودشریف کا ورد شروع کر دیں۔سوا لاکھ درودشریف پڑھنیں میں جتنی دیر لگ جاۓ خیر ھے لیکن اگر شوق اور تڑپ سچی ھو گی تو یہ ٹارگٹ آپ ایک ماہ کے اندر بھی مکمل کر لیں گے۔ جو کوئی پڑھنا چاہتا / چاہتی ہے کمینٹ میں ان شاء اللّه لکھ دے 💕
آگے شیئر کرنے کی اجازت ہے بلکہ جو بھی کوئی مشکل میں ہے یا مایوس ہو چکا ہو تو اسے ضرور بھیجیں یہ بھی ایک صدقہ جاریہ ہے۔

_*🌴 اُمیـــــدوں اور حقیقتوں کے درمیـــــان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمـــــگین نہیں ہوتا۔*🌴
14/08/2023

_*🌴 اُمیـــــدوں اور حقیقتوں کے درمیـــــان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمـــــگین نہیں ہوتا۔*🌴

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔❤️❤️❤️❤️سب سے افضل درودِ پاک❤️❤️*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ و...
14/08/2023

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے۔❤️❤️
❤️❤️سب سے افضل درودِ پاک❤️❤️
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*❤️

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺاَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡ...
12/08/2023

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ اللهﷺ
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ اللهﷺ

ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺪ!!!!ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍﻭﮞ ﮐﻮﺳﻦﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺩیکھﻣﺠھ ﭘﺮ ﺳﮑﯿﻨﺖ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﮮﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺴﻢ ﺳ...
12/08/2023

ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺪ!!!!
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍﻭﮞ ﮐﻮﺳﻦ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻭﯾﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺩیکھ
ﻣﺠھ ﭘﺮ ﺳﮑﯿﻨﺖ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﮮ
ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ
ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﭙﮏ ﮔﺌﯽ ہے
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺪ!!!!
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ ﺧﺎﻣﻮﺵ ہیں
ﺯﺑﺎﻥ ﮔﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨھﮩﺮﯼ ہوﺋﯽ ﻧﻤﯽ
ﻣﺠﻬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺮﺏ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﺎ ﮐﺮﺩﯾﮟ
ﺍﮮ ﺻﻤﺪ!!!!
ﻣﺠﻬﮯ ﻧﻔﺲ ﻣﻄﻤﺌﻨﮧ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ
ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮ
ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺍہﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺁزﺍﺩ ہوﻧﺎ چاہتی ہوں...
ﻣﺠﻬﮯ ﺁزﺍﺩ ﮐﺮ۔۔۔
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺪ!!!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮩﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ...!!🥺 آمین

🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

‏اک یہی سہارا ھےاس جہاں میں جینےکابات کر مدینےکی،ذکر کر مدینےکاوہﷺتجھے بچائیں گے،پار بھی لگھائیں گےانﷺپہ چھوڑ دےکشتی غم ...
12/08/2023

‏اک یہی سہارا ھےاس جہاں میں جینےکا
بات کر مدینےکی،ذکر کر مدینےکا

وہﷺتجھے بچائیں گے،پار بھی لگھائیں گے
انﷺپہ چھوڑ دےکشتی غم نہ کرسفینےکا

کیوں بھٹکتاپھرتا ہےپوچھ اپنےمرشد سے
وہ بتائیں گے تجھ کو راستہ مدینےکا

چھوڑ کر قدم انﷺکےاڑ نہ تو ہواؤں میں
راستہ یہیں سےہے قربِ حق کےزینےکا

*محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞*

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹**اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَ...
10/08/2023

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*

*👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*

*👈🏻🌙22 محرم الحرام 1445 ھِجْــرِی*

*👈🏻🗓️ 10 اگست 2023عِیسَوی*

*👈🏻☀️ 26 ساون 2080 بکـــــرمی*

*👈🏻🌍بــروز جمعرات*

*👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام*
*فرمانِ مصطفےٰ ﷺ جس کے ذِمّے اپنے بھائی کی عزّت یا کسی اور شے کے معاملے میں ظُلم ہو،اُسے لازِم ہے کہ( قیامت کا دن آنے سے پہلے) یہیں دنیا میں اس سے معافی مانگ لے،کیونکہ وہاں (یعنی روزِ محشر اس کے پاس ) نہ دینار ہوں گے اور نہ دِرْہَم، اگر اس کے پاس کچھ نیکیاں ہوں گی ،اِس سے لے کر اُسے دی جائیں گی، اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوئیں تو اُس کے گناہ اِس پررکھے جائیں گے۔*
(بخاری،ج 2،ص128،حدیث:2449)

*•┈┅❀منجانب مصطفائی ورکرز ٹیم❀┅┈•*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜

09/08/2023

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share