انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور الصوفیہ نوربخشیہ: اسلام کا ایک روشن صوفی سلسلہ جو عقاٸد میں قرآن و حدیث اور فقہ احوط پر عمل پیرا ہے۔

31/03/2026

بے شک اللہ کے ذکر سے دل کو سکون ملتا ہے۔
محفل ذکر جلی۔
انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

23/03/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور
عید ڈے سپشل ❤️ عید مبارک
ویڈیو بشکریہ سلیم لچھت 🎥
انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

23/03/2026

تکبیرات: اللہ اکبر, اللہ اکبر , اللہ اکبر
عید مبارک ❤️

اطلاع برائے عوام الناسفطرانہ فی فرد مبلغ 300  روپے ادا کیا جائے۔ نماز عید الفطر کل بروز ہفتہ 21 مارچ کی صبح 7:30 بجے ادا...
20/03/2026

اطلاع برائے عوام الناس
فطرانہ فی فرد مبلغ 300 روپے ادا کیا جائے۔
نماز عید الفطر کل بروز ہفتہ 21 مارچ
کی صبح 7:30 بجے ادا کیا جائے گا۔

تمام مومنین و مومنات, خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ, 20 اے, ایوان اقبال, لاہور

انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

20/03/2026

ماہ رمضان میں اعتکاف نشینی اختیار کرنے والے تمام معتکف حضرات کو دل کی گہرائیوں سے اعتکاف کی فضیلت و برکتیں بہت بہت مبارک ہوں۔
منجانب: انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

جمعۃ الوادع مبارک
20/03/2026

جمعۃ الوادع مبارک

مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہورفطرانہ فی فرد مبلغ 300  روپے ادا کیا جائے۔نماز عید بروز ہفتہ 21 مارچ صبح 7 بجے انشاء...
20/03/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور

فطرانہ فی فرد مبلغ 300 روپے ادا کیا جائے۔

نماز عید بروز ہفتہ 21 مارچ صبح 7 بجے انشاءاللہ

انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

شب قدر, شب بیداری:السلام علیکم، آج بروز پیر 16 مارچ شب قدر کی نماز ان شاءاللہ العزیز  رات ٹھیک 9 بجے  شروع ہو گی  لہذا ت...
16/03/2026

شب قدر, شب بیداری:

السلام علیکم،
آج بروز پیر 16 مارچ شب قدر کی نماز ان شاءاللہ العزیز رات ٹھیک 9 بجے شروع ہو گی لہذا تمام نمازیوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔
انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور
نے مرکزی جامع صوفیہ نوربخشیہ لاہور میں خواتین و حضرات کی عبادت کا بہترین انتظام کیا ہے۔ مومنین و مومنات سب کو شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب: انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور ۔
شعبہ نشر و اشاعت: 03004481170

مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ 20 اے, ایوان اقبال لاہور میں ایک روز اعتکاف الحمد اللہ اختتام پزیر ہوا۔اَللّٰهُمَّ أَعِنِ...
15/03/2026

مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ 20 اے, ایوان اقبال لاہور میں ایک روز اعتکاف الحمد اللہ اختتام پزیر ہوا۔

اَللّٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى الصِّيَامِ وَالصَّبْرِ
اے الله! مجھے روزہ رکھنے اور صبر کرنے میں مدد عطا فرما۔
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ هذا الشهر شهرًا مباركًا عَلَيْنَا
اے الله! اس ماہ کو ہمارے لیے بابرکت بنا دے۔
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ رزقي فيهِ كَفَافًا وَبارِك لي فيهِ
اے الله! میرا رزق اس ماہ میں کافی اور بابرکت ہو۔
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ قَيَامِي فيهِ قيامَ القائمينَ
اے الله! میری عبادت اس ماہ میں عبادت گزاروں کے برابر ہو۔
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِي فيهِ من عُتَقَائِكَ من النار
اے الله! اس ماہ میں مجھے اپنی آگ سے نجات دلانے والوں میں شامل فرما۔

14/03/2026

دوام وضو, دوام ذکر, دوام توبہ
شہر اعتکاف مرکزی جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ لاہور۔
منجانب؛ انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور

Address

20 A/Awan E Iqbal, Egerton Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن صوفیہ نوربخشیہ لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share