Ayatullah Syed Ali Khamenie Fan's

Ayatullah Syed Ali Khamenie Fan's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayatullah Syed Ali Khamenie Fan's, Religious Center, Lahore.

Syed jaan
11/04/2022

Syed jaan

Please Ameen Keh Kar Share Kartay Rahay
25/11/2021

Please Ameen Keh Kar Share Kartay Rahay

Please Forward This Message to Every Momin




16/11/2021

🌸 10 ربیع الثانی ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک ہو 🌸

🌿 قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:

من الفواقر التی تقصم الظھر جار ان رای حسنةً اطفاھا ، وان رایٰ سیئة افشاھا.

ترجمہ:
کمر توڑ بلاؤں میں سے ایک وہ رفیق ہے جو جب کوئی اچھائی وخوبی دیکھتا ھے تو چھپاتا ہے اور جب کوئی برائی دیکھتا ھے تو اسے فاش کرتا ھے ۔
حوالہ:
تحف العقول ص 890

ملتمس
کاروان مہدوی ع ٹیم

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃



#محمد

15/11/2021

"مولا علی علیہ السّلام نے فرمایا"
"قناعت اختیار کرنا اور اپنی بُری خواہشات پر قابو رکھنا بہت بڑی پاک دامنی ہے۔۔۔
(میزان الحکمت جلد اوّل صفحہ 108)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

14/11/2021

"مولا امام حُسین علیہ السّلام نے فرمایا"
"ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت،دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔۔۔
(بحار الانوار جلد ۶۵،صفحہ ۱۵۶)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

10/11/2021

"امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام نے فرمایا"
"بچپن کے زمانے میں اگر کوئی بچہ شوخ و شرارتی ہوتو اس سے یہ سمجھ لینا چاہیے کہ وہ بڑا ہو کر دانا اور بردبار ہوگا۔۔۔
(تہزیب آل محمدؐ ص ۱۴۲)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

09/11/2021

"مولا امام جعفر صادق علیہ السّلام نے فرمایا"
"صحت وسلامتی ایک خفیہ نعمت ہے۔جب موجود ہوتی ہے۔تو بھولی رہتی ہے۔اور جب معدوم ہوجاتی ہے۔تو اسے یاد کیا جاتا ہے۔۔۔
(میزان الحکمت ج۶،ح ۱۳۲۴۳)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

08/11/2021

"فرمان مولا امام علی علیہ السّلام نے فرمایا"
"ہزار دوست اور ساتھی زیادہ نہیں ہے مگر دشمن ایک بھی بہت ہے۔۔۔
(حوالہ:احکام دین بذبان چہاردہ معصومین صفحہ ۴۸۸)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد


06/11/2021

"مولا امام علی علیہ السّلام نے فرمایا"
"ہر ایک کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ اور کسی کے ساتھ سختی نہ کرو۔۔۔
(صحیفہ پنجتنء)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

06/11/2021

"مولا امام زین العابدین علیہ السّلام نے فرمایا"
"خُدایا میری عمر میں اضافہ کر تاکہ میری زندگی تیری اطاعت میں بسر ہو،اور جب میری زندگی شیطان کی چراگاہ بن جائے تو مجھے فوراً ہی اپنے پاس بُلا لینا۔۔۔
(احادیث ص 81)
"السلام عليكم"
"صبح بخیر"

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

06/11/2021

"امام محمد باقر(ع)"
"جو لوگوں کے سامنے بغیر علم و آگاہی اور ہدایت کے فتویٰ دیتا ہے۔اس پر ملائکہ رحمت اور ملائکہ عذاب دونوں لعنت کرتے ہیں اور اس کے فتوے پر عمل کرنے والے تمام لوگوں کا عذاب اس کی گردن پر ہے۔۔۔
(حوالہ:جاودانے حکمت معصومین علیھم السلام کی اخلاقی احادیث ،ص ۱۰۹)

🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم🌷⚘🍃


#محمد

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayatullah Syed Ali Khamenie Fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ayatullah Syed Ali Khamenie Fan's:

Share