Rashid Mian

Rashid Mian ابوالحسن علامہ صاحبزادہ حافظ محمد راشد میاں۔ فاضل درس نظامی ، ایم اے و ایم فل اسلامک اسٹیڈیز

ان شاءاللہ تعالیٰ!کڈز محافلِ میلاد النبیﷺ 2024
05/09/2024

ان شاءاللہ تعالیٰ!کڈز محافلِ میلاد النبیﷺ 2024

اہلیان ملک پارک ، بلال گنج ، لاہور کے مسلمان بچوں میں نبی کریمﷺ کی محبت ، ادب و تعظیم کو اُجاگر کرنے ، شمائل و سیرت مصطف...
02/09/2024

اہلیان ملک پارک ، بلال گنج ، لاہور کے مسلمان بچوں میں نبی کریمﷺ کی محبت ، ادب و تعظیم کو اُجاگر کرنے ، شمائل و سیرت مصطفٰیﷺ سے آگاہی اور فروغ عشق رسولﷺ کے لیے ماہ ربیع الاوّل میں ان شاءاللہ تعالیٰ گھر گھر کڈز محافلِ میلاد النبیﷺ 2024۔
اگر آپ بھی اس کار محبت میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے اور میزبانوں کی لسٹ میں اپنا نام لکھوائیے۔
03334321114
https://wa.me/qr/RBXTMDDXOSKWG1

مسلم ہیلپرز پاکستان کے زیر اہتمام اہلیان ملک پارک بلال گنج لاہور کے لیے شرعی اصولوں کے عین  مطابق "  گائے کی اجتماعی قرب...
31/05/2023

مسلم ہیلپرز پاکستان کے زیر اہتمام اہلیان ملک پارک بلال گنج لاہور کے لیے شرعی اصولوں کے عین مطابق

" گائے کی اجتماعی قربانی 2023 "
فی حصہ 20000 روپے ( کمی بیشی کے ساتھ )

زیر نگرانی:
صاحبزادہ علامہ ابوالحسن حافظ محمد راشد میاں حفظہ اللہ
خطیب جامع مسجد معصومیہ و پرنسیل ادارہ تعلیمات دینیہ ، ملک پارک بلال گنج ، لاہور -

خواہش مند حضرات اپنا حصہ مقرر کروانے کے لیے جلد از رابطہ کریں-
+92 333-4321114
Facebook/MuslimHelpers

12/04/2023

اہل نظر کی آنکھ کا تارا علیؓ علیؓ,
اہلِ وفا کے دل کا سہارا علیؓ علیؓ

رحمت نے لے لیا مجھے آغوشِ نور میں,
میں نے کبھی جو رو کے پکارا علیؓ علیؓ

اک کیف اک سرور سا رہتا ہے رات دن,
جب سے ہوا ہے ورد ہمارا علیؓ علیؓ,

دنیا میں سب سے اعلی گھرانے کے نور ہو,
اس واسطے ہے نام تمہارا علیؓ علیؓ

اعظم یہ مغفرت کی سند ہے ہمارے پاس,
ہم ہیں علیؓ کے اور ہمارا علیؓ علیؓ
#مولاعلی

اَصْلِ نسلِ صَفا وجہِ وصلِ خدا. بابِ فضلِ ولایت پہ لاکھوں سلام۔مرتضٰی شیرِ حق اَشجَعُ الاشجَعین ساقیِ شیر و شربت پہ لاکھ...
12/04/2023

اَصْلِ نسلِ صَفا وجہِ وصلِ خدا.
بابِ فضلِ ولایت پہ لاکھوں سلام۔
مرتضٰی شیرِ حق اَشجَعُ الاشجَعین
ساقیِ شیر و شربت پہ لاکھوں سلام ۔
شَیرِ شمشیر زَن شاہِ خیبر شِکن
پَرتوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام ۔
#علی #مولاعلی

جمعہ مبارک روزہ افطار کروانے کی فضیلت :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر...
06/04/2023

جمعہ مبارک
روزہ افطار کروانے کی فضیلت
:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس
کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے‘‘
۔جامع ترمذی : حدیث نمبر 807

30/03/2023
فہمِ دین کلاس 1 ادراہ تعلیمات دینیہ جامع مسجد معصومیہ ملک پارک بلال گنج لاہور ۔اتوار  4 رمضان المبارک 1444ھ 26مارچ2023ء ...
27/03/2023

فہمِ دین کلاس 1 ادراہ تعلیمات دینیہ جامع مسجد معصومیہ ملک پارک بلال گنج لاہور ۔اتوار 4 رمضان المبارک 1444ھ 26مارچ2023ء
مدرس: معلم ابن معلم مولانا ابو الحسن صاحبزادہ حافظ محمد راشد میاں حفظہ اللہ
مہتمم اعلی ادارہ تعلیمات دینیہ ۔

3 رمضان المبارک یوم وصال حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ  فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھاسیدہ زاھرہ (رضی اللہ عنھا ) طیبہ طاہرہ جان احم...
25/03/2023

3 رمضان المبارک یوم وصال حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمتہ الزہرا رضی اللہ عنھا

سیدہ زاھرہ (رضی اللہ عنھا ) طیبہ طاہرہ
جان احمد ﷺ کی راحت پہ لاکھوں سلام

Address

Lahore

Telephone

+923334321114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Mian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rashid Mian:

Share