Tweet's Official

Tweet's Official ⊙▲⊙

ⓘThis user loves rain, music, moon, stars, sky, clouds, sunset, winters and cold nights ♪♡♪

▲⊙▲

.
20/01/2023

.


يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَ...
13/01/2023

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الۡبَيۡعَ‌ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔

القرآن - سورۃ نمبر 62 الجمعة
آیت نمبر 9

❤️❤️❤️❤️❤️❤️
11/01/2023

❤️❤️❤️❤️❤️❤️


07/01/2023

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے یا اللہ جو لوگ بہت پریشان ہیں ان سب کی مشکلیں آسان کر دے۔
🫶 آمین🤲

07/01/2023

فیک کالرز جیتو پاکستان والے کا پٹھان نے برا حال کر دیا 😂😂، براہ مہربانی اس طرح کے فراڈ سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ اللّٰہ پاک ہم سب کے جان و مال کی حفاظت فرمائیں۔ آمین 🤲🤲🤲🤲

‏ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیریا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.                                      ...
28/12/2022

‏ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر
یا اِلٰہی' ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر ♥️ آمین ✨.


23/12/2022

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا
پیغام
"لم یلد ولم یولد"
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.

Today is best picture ♥️♥️
23/12/2022

Today is best picture ♥️♥️


Jumma Mubarak ✨❤️
23/12/2022

Jumma Mubarak ✨❤️


✨.
21/12/2022

✨.


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tweet's Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share