BABUL ILM Nishat Colony Lahore Cantt

BABUL ILM Nishat Colony Lahore Cantt BABUL ILM

18/08/2026
12/08/2026

🏴 تاریخی و مرکزی جلوسِ تابوتِ امام حسن مجتبیٰؑ — 28 صفر 1448حسینیہ ہال، موچی گیٹ، لاہور 🖤

🏴 تاریخی و مرکزی جلوسِ تابوتِ امام حسن مجتبیٰؑ — 28 صفر 🏴حسینیہ ہال، موچی گیٹ، لاہور سے برآمد ہونے والے تاریخی و مرکزی ج...
12/08/2026

🏴 تاریخی و مرکزی جلوسِ تابوتِ امام حسن مجتبیٰؑ — 28 صفر 🏴

حسینیہ ہال، موچی گیٹ، لاہور سے برآمد ہونے والے تاریخی و مرکزی جلوسِ تابوتِ امام حسن مجتبیٰؑ میں پاکستان بھر سے آنے والے لاکھوں عزادارانِ امام حسنؑ نے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی اور امامِ مظلومؑ کی بارگاہ میں پُرسہ و خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 🖤🏴

السلام علیک یا حسن المجتبیٰؑ
لبیک یا حسنؑ 😭🖤

امامِ زمانہ حضرت ولی عصرؑ (عج) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کی خدمت میں نواسۂ رسولؐ، حضرت امام حسن مجتبیٰ ابنِ علیؑ کی شہ...
11/08/2026

امامِ زمانہ حضرت ولی عصرؑ (عج) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کی خدمت میں نواسۂ رسولؐ، حضرت امام حسن مجتبیٰ ابنِ علیؑ کی شہادت کے پُرملال موقع پر دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ 😭🖤🏴

اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسن مجتبیٰؑ کی سیرتِ طیبہ، صبر، حلم اور تعلیمات پر عمل کرنے اور محبتِ اہلِ بیتؑ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

امامِ زمانہ حضرت ولی عصرؑ (عج) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کی خدمت میں رسولِ خداؐ، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحلت کے پُرملال...
11/08/2026

امامِ زمانہ حضرت ولی عصرؑ (عج) اور دنیا بھر کے تمام مومنین کی خدمت میں رسولِ خداؐ، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی رحلت کے پُرملال موقع پر دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ 😭🖤🏴

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ اور تعلیماتِ اہلِ بیتؑ پر عمل کرنے اور ان سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BABUL ILM Nishat Colony Lahore Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to BABUL ILM Nishat Colony Lahore Cantt:

Shortcuts

Share