21/12/2023
سرکار گوھر شاہی کی تعلیم انمول و خاص ہے۔ ذکر قلب جیسی عظیم دولت جو کہ پہلے چند خاص ہستیوں کو انتہائی سخت چلوں، مجاہدوں و ریاضتوں کے بعد کسی کو 12 سال تو کسی کو آدھی ذندگی گزارنے کے بعد تو کسی کو مرتے دم تک بھی عطا نہ ہو سکی۔ وہ عظیم دولت سرکار کے وجود اطہر کی برکت سے آج عام ہو چکی ہے۔ سرکار گوھر شاہی کی ذات اعلی خاص ہے۔ آپ سب کو بھی چاہیے کہ سرکار کی تعلیمات پر غور و فکر کریں اور ذکر قلب کی اجاذت لے کر ایک بار اپنی قسمت ضرور آزمائیں۔ کیا پتا ایمان آپ کے مقدر میں ہو لیکن نفس کی غلاظت و اکڑ آپ کو سرکار کی بارگاہ میں سرجھکانے سے روکتی رہے۔ جان لو کہ نفس کی پاکی اور دل میں نور کا ہونا ہی اصل ایمان ہے اور اس کام کیلیے وسیلہ کوئی مرشد کامل ضروری ہے۔
نیچے دیئے گئے نمبر پر پاکستانی 7:00pm کے بعد واٹس ایپ پر رابطہ کر کے ذکر قلب کی اجاذت لیں اور چینل کے دیئے گئے لنک پر جائیں مزید تعلیم و تربیت و فیض کیلیے ویڈیوز دیکھیں سرکار آپ سب پر اپنا کرم فرمائیں۔
call on whattsapp after 7:00pm (+44 7472 540642)
Channel link:
ALRA TV is the official YouTube channel of the Universal Sufi Order. On this channel, CEO of USO and ALRA TV, Sufi Master Younus AlGohar, covers a variety of...