Al Amin Islamic Center

Al Amin Islamic Center We Teach Online Quran.

موسیٰ علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے دعاپروردگار جو خیر بھی تو میری جھولی میں ڈال دے میں اسکا محتاج ہوں۔
24/08/2025

موسیٰ علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے دعا

پروردگار جو خیر بھی تو میری جھولی میں ڈال دے میں اسکا
محتاج ہوں۔

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.                            ...
26/12/2022

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.




25/12/2022

💛 بِسْمِ اَللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💛
شُروع اَللَّهِ کے نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔

اے میرے رب مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا۔ اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما. آمین!🌷




03/11/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔تحصیل جھڈو ضلع میرپور خاص میں وزٹ کیا جسمیں اب بستروں کی تقسیم ھوگی اللہ تعالیٰ معاونین کے مال وجان میں برکتوں کا نزول فرمائے آمین یا رب العالمین

03/11/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔ضلع میرپور خاص تحصیل جھڈو میں وزٹ کیا ھے تو ان شاءاللہ تعالیٰ اب انمیں بستروں کی تقسیم ھوگی اللہ تعالیٰ معاونین کے مال وجان میں برکتوں کا نزول فرمائے آمین یا رب العالمین

💛 بِسْمِ اَللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💛 شُروع اَللَّهِ  پاک کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔🌷 اللَّهُـمّ...
28/10/2022

💛 بِسْمِ اَللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💛
شُروع اَللَّهِ پاک کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے۔

🌷 اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 🌷

🌷 اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌷

❣️السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ



 #نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس شخص کی مثال جو اپنے  #رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہی...
24/10/2022

#نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اس شخص کی مثال جو اپنے #رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا #زندہ اور #مردہ جیسی ہے۔“




السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہالحمدللہ ڈیرہ اللہ یار میں مستحق و معذور خواتین کو گھر کا سامان کپڑے اور نقدی رقم دی گئی ا...
11/09/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ڈیرہ اللہ یار میں مستحق و معذور خواتین کو گھر کا سامان کپڑے اور نقدی رقم دی گئی اللہ قبول فرمائے ۔آمین یا رب العالمین


Address

Lahore

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Amin Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share