12/06/2026
🌹 عربی حرف "ج" کو صحیح مخارج اور تجوید کے ساتھ سیکھیں۔
قرآنِ کریم کی درست تلاوت کے لیے ہر حرف کی صحیح ادائیگی بہت ضروری ہے۔ آج ہم حرف "ج" کی پہچان، مختلف شکلیں اور درست تلفظ سیکھ رہے ہیں۔
📖 Dar ul Itqan کے ساتھ قرآنِ کریم اور تجوید کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی تلاوت کو مزید خوبصورت بنائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قرآن کو صحیح پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲