Al Hafi kids club

Al Hafi kids club This is islamic page . every one can learn islamic things and can learn the quran in english transl

`آن لائن فری ورکشاپ` بسلسلہ عشرہ ذوالحجہ *علماءِ کرام اور معروف اسکالرز کے ساتھ*سال کے بہترین دنوں میں اپنی آخرت سنوارنے...
11/05/2026

`آن لائن فری ورکشاپ`
بسلسلہ عشرہ ذوالحجہ
*علماءِ کرام اور معروف اسکالرز کے ساتھ*
سال کے بہترین دنوں میں اپنی آخرت سنوارنے کا نادر موقع! آئیے جید علماء کے ساتھ عشرہ ذوالحجہ کی برکتوں سے اپنا دامن بھریں

*شامل ہونے کے لیے ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے اور چینل کو سبسکرائب کیجئے*
WhatsApp group

https://chat.whatsapp.com/KOzLQxQskpsIAYQTTpAHAQ

WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029Va8W7R68PgsOvtlWOL2I

تکمیل دورہ قرآن و دعا(برائے خواتین)  *کل 27 ویں رات 2 بجے ان شا اللہ تعالیٰ* زوم ایپ پر لائیو شامل ہونے کے لیے ہمارے چین...
15/03/2026

تکمیل دورہ قرآن و دعا
(برائے خواتین)
*کل 27 ویں رات 2 بجے ان شا اللہ تعالیٰ*
زوم ایپ پر لائیو
شامل ہونے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجئے اور آگے شئیر کیجیے
https://whatsapp.com/channel/0029Va8W7R68PgsOvtlWOL2I

🌸Free online sessions🌸`آن لائن فری سیشن`📌 *موضوع:* شام زندگی 🎙 *اسپیکر:* فضیلة الشیخ ڈاکٹر عبید الرحمن محسن حفظہ اللہ 🗓 ...
06/03/2026

🌸Free online sessions🌸
`آن لائن فری سیشن`
📌 *موضوع:* شام زندگی
🎙 *اسپیکر:* فضیلة الشیخ ڈاکٹر عبید الرحمن محسن حفظہ اللہ
🗓 *تاریخ:* 7 مارچ بروز ہفتہ
⏰ *وقت:* دوپہر 1:45 پر ان شاء اللہ تعالیٰ

*شامل ہونے کے لیے ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے اور چینل کو سبسکرائب کیجئے اس میں آپ کو قبل از سیشن زوم کا لنک سینڈ کردیا جائے گا ان شا اللہ*

WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029Va8W7R68PgsOvtlWOL2I

WhatsApp group

https://chat.whatsapp.com/KOzLQxQskpsIAYQTTpAHAQ

🌸Free online sessions🌸`آن لائن فری سیشن`📌 *موضوع:* اب نہیں تو کب؟ 🎙 *اسپیکر:* فضیلة الشیخ ڈاکٹر عبدالجبار بلال حفظہ اللہ...
25/02/2026

🌸Free online sessions🌸
`آن لائن فری سیشن`
📌 *موضوع:* اب نہیں تو کب؟
🎙 *اسپیکر:* فضیلة الشیخ ڈاکٹر عبدالجبار بلال حفظہ اللہ
🗓 *تاریخ:* 1 مارچ بروز اتوار
⏰ *وقت:* دوپہر 2 بجے ان شاء اللہ تعالیٰ

*شامل ہونے کے لیے ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے اور چینل کو سبسکرائب کیجئے اس میں آپ کو قبل از سیشن زوم کا لنک سینڈ کردیا جائے گا ان شا اللہ*

WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029Va8W7R68PgsOvtlWOL2I

WhatsApp group

https://chat.whatsapp.com/KOzLQxQskpsIAYQTTpAHAQ

`فری آن لائن سیشن`کل 17 فروری بروز منگل بعد از نماز مغرب 6:30 پر   محترم المقام فضیلة الشیخ عبدالعزيز ناصر حفظہ اللہ متع...
16/02/2026

`فری آن لائن سیشن`
کل 17 فروری بروز منگل بعد از نماز مغرب
6:30 پر
محترم المقام فضیلة الشیخ عبدالعزيز ناصر حفظہ اللہ
متعلم مدنیہ یونیورسٹی ہوں گے

*موضوع:اہل غفلت کا رمضان*

انتہائی خوبصورت اور نفیس شخصیت کے ساتھ

*شامل ہونے کے لیے ہمارا وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے اور چینل کو سبسکرائب کیجئے*
آپ سے گزارش اس کو بھرپور شئیر کیجیے

WhatsApp group

https://chat.whatsapp.com/KOzLQxQskpsIAYQTTpAHAQ

WhatsApp channel

https://whatsapp.com/channel/0029Va8W7R68PgsOvtlWOL2I

اہل فیصل آباد متوجہ ہوں
14/11/2025

اہل فیصل آباد متوجہ ہوں

`قرآن کانفرنس برائے خواتین لاہور`خواتین و طالبات سے گزارش ہے بھرپور طریقے سے پروگرام میں شرکت کریں خود بھی شریک ہوں لوگو...
07/11/2025

`قرآن کانفرنس برائے خواتین لاہور`

خواتین و طالبات سے گزارش ہے بھرپور طریقے سے پروگرام میں شرکت کریں خود بھی شریک ہوں لوگوں کو بھی دعوت دیں بلکہ اپنے ساتھ لے کر آئیں

جزاکم اللہ خیراً
Current location

https://share.google/KjGYs4RFf14OPbdjb

وہ رشتے اور تعلقات جو کبھی محبت سے جڑے تھےمگر اب غلط فہمیوں، شک و شبہات اور حسد کے بوجھ تلے بکھر چکے ہیںوہ جو ایک دوسرے ...
28/10/2025

وہ رشتے اور تعلقات جو کبھی محبت سے جڑے تھے
مگر اب غلط فہمیوں، شک و شبہات اور حسد کے بوجھ تلے بکھر چکے ہیں
وہ جو ایک دوسرے کو سمجھنے کے بجائے الجھنے لگے ہیں…
اور وہ لوگ جو زندگی کے نئے بندھن میں قدم رکھنے جا رہے ہیں
ان سب کے لیے *محبتِ نبوی ﷺ کے 30 سنہری اصول* ایک شاندار، رہنمائی سے بھرپور اور زندگی بدل دینے والا کورس ہے
اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ
👈🏻 محبت دراصل ہے کیا؟
👈🏻تعلقات اور رشتے کس بنیاد پر قائم رہتے ہیں؟
👈🏻اور نبی کریم ﷺ نے کس طرح رحمت، حکمت اور درگزر کے ذریعے دلوں کو جوڑا اور گھروں کو سکون کا گہوارہ بنایا۔
📌 *ہمیں یہ سمجھنے کی اشد ضرورت ہے*

آئیے!
30 نبوی ﷺ اصولوں سے محبت اور تعلقات کو نیا جنم دیجئے۔

رجسٹریشن کے لیے رابطہ نمبر
03074152793

`چوتھی سالانہ قرآن کانفرنس برائے خواتین`130 خوش نصیب سند فراغت حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں تقریب قرآن  *تقریب کے ...
17/10/2025

`چوتھی سالانہ قرآن کانفرنس برائے خواتین`
130 خوش نصیب سند فراغت حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں تقریب قرآن

*تقریب کے شرکاء کے درمیان سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلہ*
_انعامات_

`پہلا انعام 20000`
`دوسرا انعام 15000`
`تیسرا انعام 10000`

رنر اپس کے لیے قیمتی انعامات
عمر کی حد 17 سال سے 40 کے درمیان

کوئز کی تیاری کے لیے کتاب پہلے پی ڈی ایف میں فراہم کی جائے گی اور باقاعدہ طور پر تیاری کروائی جائے گی ان شا اللہ تعالیٰ

`مقابلے میں شرکت کرنے والی طالبات و خواتین 25 اکتوبر سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروائیں`
محدود نشستیں
*رجسٹریشن کے لیے رابطہ نمبر*
03074152793

امپریل بینکوئٹ اینڈ کانفرنس ہال 147 مین رائے ونڈ روڈ نزد علی ٹاؤن اسٹیشن ٹھوکر نیاز بیگ لاہور

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafi kids club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share