اہلِ بیت اطہار

اہلِ بیت اطہار عاشقانِ رسول "اہلِ بیت اطہار " کے اِس پیج کو لائق کریں

25/12/2025
25/12/2025

( نعلینِ بھی حسنین کے )۔ حیدر کی بلندی پہ بھی مشکوک پڑے ہو۔ کیا بوذرو سلمان سے تم لوگ بڑے ہو۔۔ نعلین بھی حسنین کے ہیں عرشِ سے اونچے۔۔ تم کس کو تقابل میں لئے آن کھڑے ہو (کلام مشھدی )

16/06/2024

حج محبتِ الہیہ کی مظہر و آئینہ دار عبادت ہے، حج میں انسان اللہ کی اطاعت و رضا اور خوشنودی کے لیے فخر و تکبر اور زیب و زینت کا لباس اتار کر صرف دو چادریں پہن لیتا ہے، وہ اپنی جائز نفسانی خواہشات سے بھی دست کش ہو کر صرف اللہ کی یاد میں اس کے محبوب بندوں کی اُن اَداؤں کی پیروی کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ کو اس قدر پسند آئیں کہ اُس نے اُنہیں حج جیسی عظیم عبادت کا حصہ بنا دیا۔
#حج

Address

Lahore
54500

Telephone

+923004826280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلِ بیت اطہار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اہلِ بیت اطہار:

Share