Jame Masjid AL-Badar

Jame Masjid AL-Badar Calling To Dawah

11/09/2025

الوفاء للتربیة والتعلیم کے زیرِ انتظام

📢 اللقاء العلمي الشھري 18
ماہانہ علمی مجلس 18

بعنوان
التعليق على كتاب :
📖 شرح مفتاح السعادتين في تفسير الفاتحة والإخلاص والمعوذتين
للشيخ صالح بن عبد الله العصيمي - رحمه -

🎙️ فضيلة الشيخ مسعود عالم - حفظه الله -

📆 بروز اتوار 21 ستمبر 2025
⏱️ بعد از نماز عصر

🕌 جامع مسجد البدر، اہلِ حدیث 92 کامران پارک زینبیہ کالونی نزد منصورہ ہاسپٹل ملتان روڈ لاہور

https://maps.app.goo.gl/cx9g89ShFpkov2jM7

📌 علماء، فضلاءِ مدارس اور کسی بھی کلاس کے طلباء و طالبات شامل ہو سکتے ہیں

📚 انعامات
قرعہ اندازی کے ذریعے 5 طلبہ کو 5,5 ہزار کی کتب ہدیہ کی جائیں گی

🥘 حاضرین کے لیے کھانے کا اہتمام بھی ہوگا

📝 رجسٹریشن فارم :
https://forms.gle/JvdiEwvKSoCJKuPp8

🛑 کتاب کا پرنٹ حاصل کرنا چاہیں تو درج ذیل نمبر کے ذریعے اپنی کتاب ایڈوانس پیسے دے کر بک کروا لیں
03184299818

☎️ برائے طلبہ :
03184299818
03004992187

☎️ برائے طالبات :
03204678205

🌙 خطبہ جمعہ 🌙📖 خطیب: محترم خنیس الرحمن حفظہ اللہ(فاضل جامعہ سلفیہ اسلام آباد)🗓 تاریخ: 05 ستمبر 2025⏰ وقت آغاز: 12:40 دوپ...
04/09/2025

🌙 خطبہ جمعہ 🌙

📖 خطیب: محترم خنیس الرحمن حفظہ اللہ
(فاضل جامعہ سلفیہ اسلام آباد)

🗓 تاریخ: 05 ستمبر 2025
⏰ وقت آغاز: 12:40 دوپہر
📍 مقام: جامع مسجد البدر، 92۔ کامران پارک، نزد منصورہ ہسپتال، لاہور

اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ ضرور شریک ہوں اور دین کی روشنی سے اپنے دلوں کو منور کریں۔

---

✨ #لاہور

اجتماعی قربانی 2025
06/05/2025

اجتماعی قربانی
2025

04/01/2025

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے
وعدے سے ڈرتا ہے۔"
درس قرآن و حدیث
فضیلۃ الشیخ مفتی محمد سلیمان حفظہ الله
29- نومبــــــــــر-اتوار
بعـــد نمـــاز مغـــرب
جامـــــــع مسجـــــــد البـــــــدر
کامران پارک منصـورہ لاہور

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے وعدے سے ڈرتا ہے۔"درس قرآن و حد...
29/12/2024

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے
وعدے سے ڈرتا ہے۔"

درس قرآن و حدیث
فضیلۃ الشیخ مفتی محمد سلیمان حفظہ الله

29- دسمبر - 2024
بعـــد نمـــاز مغـــرب

جامـــــــع مسجـــــــد البـــــــدر
کامران پارک منصـورہ لاہور
برائے رابطہ : 03214213089

05/12/2024

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے
وعدے سے ڈرتا ہے۔"
درس قرآن و حدیث
فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ الله
30- نومبــــــــــر-ہفتہ
بعـــد نمـــاز مغـــرب
جامـــــــع مسجـــــــد البـــــــدر
کامران پارک منصـورہ لاہور

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے وعدے سے ڈرتا ہے۔"درس قرآن و حد...
16/11/2024

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے
وعدے سے ڈرتا ہے۔"

درس قرآن و حدیث
فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ الله

30- نومبــــــــــر-ہفتہ
بعـــد نمـــاز مغـــرب

جامـــــــع مسجـــــــد البـــــــدر
کامران پارک منصـورہ لاہور
برائے رابطہ : 03214213089

22/10/2024
22/10/2024

صحابہ کرام کی توہین، استخفاف اور ان کے متعلق ذہنوں میں زہر جیسے اس موجودہ زمانے میں بھرا جا رہا ہے سابقہ زمانوں میں اس کی مثال نہیں ملتی

ایسے میں صحابہ کرام کے متعلق صحیح عقیدہ سمجھنا اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کی حقیقت جاننا اور ان کا دفاع کرنا از حد ضروری ہے

اسی حوالے سے الوفاء للتربية والتعليم نے ایک دو ماہی کورس کا انتظام کیا ہے

یہ کورس صرف طلباء و طالبات کے لیے ہی نہیں ہے بلکہ باقی لوگ بھی اس میں شمولیت اختیار کریں

رجسٹریشن لنک کمنٹ میں 👇👇

02/10/2024

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے وعدے سے ڈرتا ہے۔"
درس قرآن
مفتی عبدالمنان راسخ حفظہ الله
29-ستمبر-اتوار (بعد نماز مغرب)
جامع مسجد البدر
کامران پارک منصورہ لاہور

24/09/2024

فذكر بالقرآن من يخاف وعيد ﴿ق:٤٥﴾
"پس آپ قرآن کے ساتھ اس شخص کو نصیحت کریں جو میرے عذاب کے وعدے سے ڈرتا ہے۔"

درس قرآن
فضیلۃ الشیخ عبد المنان راسخ حفظہ الله

29- ستمبـــــر-اتوار
بعـــد نمـــاز مغـــرب

جامـــــــع مسجـــــــد البـــــــدر
کامران پارک منصـورہ لاہور

برائے رابطہ : 03214213089

Address

92-Kamran Park Near Mansoorah Hospital Main Mutan Road
Lahore

Telephone

+923214213089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jame Masjid AL-Badar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category