عقائدِ اسلام Aqaid.e.Islam

عقائدِ اسلام Aqaid.e.Islam اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ.

 #عقائدِاسلامaqaid_e_islam
20/11/2023

#عقائدِاسلامaqaid_e_islam

دیوالی کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں چراغاں اور رنگولی کے ساتھ خصوصی آرتی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ وہی لوگ ہ...
18/11/2023

دیوالی کے موقع پر جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں چراغاں اور رنگولی کے ساتھ خصوصی آرتی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو عید میلاد منانے کو شرک اور بدعت سمجھتے ہیں.
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا!

تم قیامت کے دن سب سے بدترین اس شخص کو پاؤ گے جو دوغلا ہے، ادھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے اور اُدھر لوگوں سے کچھ بات کرتا ہے۔

#عقائدِاسلامaqaid_e_islam

21/10/2023

خلافتِ سیّدنا فاروقِ اعظمؓ کا خوبصورت اور رُلا دینے والا واقعہ۔
۔


#عقائدِاسلامaqaid_e_islam
#الاقصى
#ﷺ #عقائدِاسلامaqaid_e_islam

مولانا روم رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ.    ایک دن حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم...
20/09/2023

مولانا روم رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ.
ایک دن حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے تو ••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈۰۰

آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد میں نہ پا کر بے تاب ہو گئے اور شوقِ دِید میں نِکلے، دریافت کِیا تو کسی نے پہاڑ کی طرف اِشارہ کِیا۔

وہاں گئے تو چرواہا بکریاں چَرا رہا تھا۔ اس سے پوچھا کہ میرے آقا صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو کہیں دیکھا ہے؟ "
اس نے کہا:

میں تیرے آقا کو تو نہیں جانتا، اِتنا جانتا ہوں کہ اس غار میں کوئی اس قدر درد و سوز سے گریہ و زاری کر رہا ہے کہ میری بکریوں نے ہی نہیں بلکہ تمام چرِند و پرِند نے کھانا پینا ہی چھوڑا ہُوا ہے۔ "

حضرت ابوہریرہ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا:
" کچھ جانتا ہے، الفاظ کیا بولتا ہے؟ "
تو چرواہے نے کہا:
می کند با گریہ ہر ساعتی،نالہء یااُمّتی یااُمّتی۔

" ہر گھڑی یااُمّتی یااُمّتی کی پُکار کر رہا ہے۔ "

( شانِ مُصطفیٰ بزبان مُصطفیٰ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم " بلفظ اَنا " صفحہ 622 )

اُمّت کی بخشش کی خاطر سرکار صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے بوقت پیدائش بھی دعا کی:

رب ھب لی اُمّتی۔

"یااللّہ میری اُمّت کو بخش دے۔"

( احیاءالقلوب،صفحہ 22 )

کسی نے کیا خوب کہا ہے:

تمہارے ہی لیے تھا اے گنہ گار و سیہ کاروں۔۔
وہ شب بھر جاگنا اور رات بھر رونا محمد صلی الله علی وآلہ وسلم کا۔
Follow & Like page( عقائدِ اِسلام Aqaid e Islam).
https://www.facebook.com/Aqaid.e.Islam.Fb?mibextid=D4KYlr


#عقائدِاسلامAqaid_e_Islam


12/09/2023

داتا دربار جائیں تو عقیدہ بھی داتا صاحب والا رکھ کر جائیں۔
۔
۔
۔
۔
۔


#عقائدِاسلامAqaid_e_Islam


#اعلیٰ #حضرت

#پاکستان # ゚ ゚ ゚viralシ

12/08/2023

14اگست ایسے مت منائیں کے 15اگست کو آپ کو سر جُھکانا پڑے۔ یہ پیغام سب تک پہنچائیں خصوصاً بچوں تک جزاک اللّہ۔
https://www.facebook.com/Aqaid.e.Islam.Fb?mibextid=D4KYlr

#عقائدِاسلامaqaid_e_islam


















Babar Azam
Punjab, Pakistan Balochistan, Pakistan

#آزادی
#جشن

سیّدنا عمر بن خطابؓ کے متعلق چند اہم معلومات۔
19/07/2023

سیّدنا عمر بن خطابؓ کے متعلق چند اہم معلومات۔

1 محرم الحرام یومِ سیّدنا عمر بن خطاب فاروقِ اعظمؓ۔فرمانِ سیّدنا فاروقِ اعظمؓ: "مُجھے وہ شخص پیارا ہے جو مُجھے میرے عیب ...
19/07/2023

1 محرم الحرام یومِ سیّدنا عمر بن خطاب فاروقِ اعظمؓ۔
فرمانِ سیّدنا فاروقِ اعظمؓ: "مُجھے وہ شخص پیارا ہے جو مُجھے میرے عیب بتائے"

19/07/2023

1 محرم الحرام یومِ سیّدنا عمر فاروقؓ ۔

16/06/2023

لہجوں کی زبان کو بچے بڑے بوڑھے جوان سب سمجھتے ہیں لہٰذا اپنی گُفتگو کے ساتھ ساتھ لہجے کی بھی نرمی رکھیں۔




#عقائدِاِسلام

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عقائدِ اسلام Aqaid.e.Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to عقائدِ اسلام Aqaid.e.Islam:

Share