23/08/2026
📖 اپنے بچوں کو گھر بیٹھے نورِ قرآن سے آراستہ کریں!
کیا آپ کا بچہ قرآن پاک پڑھنا چاہتا ہے لیکن آپ اسے دور نہیں بھیجنا چاہتے؟
معین القرآن آن لائن اکیڈمی کے ذریعے اب آپ اپنے بچوں کو اپنی ہی نگرانی میں، انتہائی آسان اور جدید طریقے سے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی تعلیم دلوا سکتے ہیں۔
🌟 ہماری خصوصیات:
🔹 تجوید و قرأت کے ساتھ آن لائن کلاسز
🔹 بچیوں اور بچوں کے لیے الگ اور بااعتماد ماحول
🔹 لچکدار اوقات (Flexible Timings)
📞 مزید معلومات اور فری ٹرائل کلاس کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📲 موبائل / واٹس ایپ: 0345-3394894 | 0311-7494894
✉️ ای میل: [email protected]