14/08/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللہ پاک آج کے بابرکت دن ہماری ہر پریشانی کو آسانی، ہر دعا کو قبولیت، اور ہر دل کو سکون عطا فرمائے۔ 🤲🏻
اللہ ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور ہدایت سے ہمیشہ نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
جمعہ مبارک! 🌿