Dr Naeem Ahmad Khan Haafi

Dr Naeem Ahmad Khan Haafi I'm Not a Scholar

01/03/2023
08/02/2023

ترکی میں ایک بار پھر شدید زلزلہ😢
یاالہی ترکی والوں پر رحم فرما،
یاالہی تیرا کوئی شریک نہیں تو ہی ہر چیز پر قادر ہے،

”مرد” کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔ اُسے کرنا ہی نہیں آتا، یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا۔۔۔؟وہ کبھی اپنی ...
22/01/2023

”مرد” کبھی اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں نہیں کر سکتا۔ اُسے کرنا ہی نہیں آتا، یا پھر سکھایا ہی نہیں جاتا۔۔۔؟
وہ کبھی اپنی ماں کو نہیں بتا پاتا کہ اُسے اُن کے بغیر گھر بہت ادھورا لگتا ہے۔
وه کبھی اپنی بہن کو نہیں بول پاتا کہ اُسے اُس کی شرارتیں اچھی لگتی ہیں۔
اپنی بیوی کو نہیں بول پاتا کہ اُس کی وجہ سے اُس کا ایمان محفوظ ہے۔
اپنی بیٹی کو نہیں بتا پاتا کہ اُس نے کتنی دعائیں کی تھی کہ رب اُس کو رحمت سے نوازے۔
غرض یہ کہ مرد کو لفظی محبتّ کرنا ہی نہیں آتی۔ وه ہمیشہ عملی اور مظبوط محبتّ کرتا ہے اور اُسی محبتّ کے اظہار کے لئے وه اپنی ذات پر ہر تکلیف سہتا ہے کہ اُس کی مّحبتیں محفوظ رہ سکیں۔
Haafi Writes

11/01/2023

Sometimes

11/01/2023

Beautifull Voice

11/01/2023

Dr Israr .R.

*جس   دیس   میں    آٹے    چینی  کا**بحران   فلک     تک      جا     پُہنچے**جس   دیس   میں  بجلی  پانی    کا**فقدان   حَل...
11/01/2023

*جس دیس میں آٹے چینی کا*
*بحران فلک تک جا پُہنچے*

*جس دیس میں بجلی پانی کا*
*فقدان حَلق تک جا پُہنچے*

*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو*
*اغیار اٹھا کر لے جائیں*

*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*
*اشراف چُـھڑا کر لے جائیں*

*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*
*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*

*جس دیس کا منشی قاضی بھی*
*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*

*جس دیس کے چپے چپے پر*
*پولیس کے ناکے ہوتے ہوں*

*جس دیس کے مندر مسجد میں*
*ہر روز دھماکے ہوتے ہوں*

*جس دیس میں جاں کے رکھوالے*
*خود جانیں لیں معصوموں کی*

*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں*
*سسکی نہ سنیں مجبوروں کی*

*جس دیس کے عادل بہرے ہوں*
*آہیں نہ سنیں معصوموں کی*

*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں*
*ہر سمت فحاشی پھیلی ہو*

*جس دیس میں بنت حوا کی*
*چادر بھی داغ سے میلی ہو*

*جس دیس کے ہر چوراہے پر*
*دو چار بھکاری پھرتے ہوں*

*جس دیس میں روز جہازوں سے*
*امدادی تھیلے گرتے ہوں*

*جس دیس میں غربت ماؤں سے*
*بچے نیلام کراتی ہو*

*جس دیس میں دولت شرفاء سے*
*نا جائز کام کراتی ہو*

*جس دیس کے عہدیداروں سے*
*عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں*

*جس دیس کے سادہ لوح انساں*
*وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں*

*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر*
*سوال اٹھانا واجب ہے*

*اس دیس کے ہر اک حاکم کو*
*سولی پہ چڑھانا واجب ہے*

*(فیض احمد فیض)*

29/12/2022

اللہ کی قدرت

27/12/2022

حسین تیرا جب بھی زکر ہوا ہمارے
آنسوں روکے نہ ختم ہوے 🥺❤😭

🌹👈
22/12/2022

🌹👈

19/12/2022

المدینہ

Address

B'block Dha Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Naeem Ahmad Khan Haafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Dr Naeem Ahmad Khan Haafi:

Share