Sidha Raasta

Sidha Raasta islamic information for you.

05/04/2024

Apne Nafs Kay Khilaaf Sadqa Daina Hi Bahtreen Sadqa ha I Bahtreen Sadqa Kya Hai?? Best Bayan By Saqib Raza Mustafai ❤️

04/04/2024

The Little girl_s Reads Al-Qur_an Melodiously Surah Ar-Rahman | Must Watch ❤️❤️

15/03/2024

After Success stories | Meets With Parents After 10 Years 😭😭


https://youtu.be/nUkUiaZr2Q8
15/03/2024

https://youtu.be/nUkUiaZr2Q8

Ramadan Fasting Suhoor Iftar Spiritual Reflection Connection Community Charity Unity Devotion Gratitude Renewal Faith Bl...

03/03/2024

انور مسعود کی کڑوی مگر بہت سچی باتیں ۔۔۔
Everyone

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ  😷😘 یاالہی ہمیں ب...
21/02/2024

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰@highlightHamid KhanFacebook°°°¶|°¶¶>°°°••KinG√√√~¶¶¶¶°°••• oF°•••|¶|¶|\\\\°•• faceBook ••••••°°°¶¶¶¶¶sOciety••••°°°^^^^¶] ¶] ¶>¶[^^^]FACEBOOK VIP account⇨♡♥♡♥♡♥♡♥⇨▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒▓▒ Loading→ 100% ☆☆☆☆☆☆→I.Love Music♪♩♬♬♬♬♪♪♪♪♪♪♩♪⇨ Friends☆☆☆☆Love♡You♡Studied atM.S. UniversityFacebook Photo














میں شرمندہ ہوں اے میرے فلسطین !میں تم تک سواۓ دعاٶں کے کچھ نہیں بھیج سکتی🤲*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان*...
21/02/2024

میں شرمندہ ہوں اے میرے فلسطین !
میں تم تک سواۓ دعاٶں کے کچھ نہیں بھیج سکتی🤲

*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ*
*اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین*
*اَلََلھُم انصُر کَنَصر یُوم البَدر*
*یاربُ العَالمین یاقَوی*
*یارَبُ المُستضعَفِین*
*یارَبُ المُجَاہِدین *
*آمین یارب العالٰمین*
🤲
🇸🇩

*اگر آپ کا بچہ یا بچی اگر ٹچ موبائل فون استعمال کرتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے انتہائی اہم ہے*اگر آپ کے بچوں کے پاس موبا...
21/02/2024

*اگر آپ کا بچہ یا بچی اگر ٹچ موبائل فون استعمال کرتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے انتہائی اہم ہے*

اگر آپ کے بچوں کے پاس موبائل ہے خاص طور پر لڑکیوں کے پاس اور وہ سسٹرو لوجی اور سحر حیات کو دیکھ رہی ہیں تو تھوڑا سا ایکٹیو ہوجائیں اور بچوں کو بتائیں کہ یہ لوگ پیدائشی بے غیرت ہیں۔ جن کے لئے پیسہ ہی دین ایمان ہے۔ ٹک ٹاک پر فیمس ہونے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے واہیات کپڑے اور واہیات زبان
پہلے ان لوگوں نے لیو ان ریلیشن شپ کو فروغ دیا۔۔اسکے بعد زندگی بھر چلنے والی شادیوں کی تقریبات اور اس میں برانڈز اور چیزوں کی پروموشن کے ساتھ لوگوں کو ان چیزوں کی طرف راغب کرنا جو ان کی حیثیت سے باہر ہے ۔۔صحیح اور غلط کا فرق ختم کرنا اور ماں باپ بہن بھائیوں کا ایک ساتھ مجرے کرنا ان کا پسندیدہ کام ہے کیونکہ یہ لوگ ماڈرن ہیں ۔
یہ لوگ اتنے ماڈرن ہیں کہ کسی عام شو میں بلالیں تو ان کا پینڈو پن صاف نظر آتا ہے
اپنی فضول کی ویڈیوز میں اپنا آپ دکھا دکھا کر حرام کا پیسہ کمانے کے بعد اب لوگوں کو حرام کاموں کی طرف راغب کر رہے ہیں
بچے ٹک ٹاکر اور یو ٹیوبر اس لئے بننا چاہتے ہیں کہ اس فیلڈ میں پیسہ بہت ہے۔ لیکن یہ پیسہ صرف اور صرف دکھا کر کمایا جاسکتا ہے۔
خود کی نمائش لگا دیں
اپنے گھر ۔بیڈ روم۔ ، بچوں کی ۔بیوی کی ۔۔ماں کی بہن کی۔۔۔۔۔پیسہ کہی نہیں گیا لیکن اگر آپ محنت کرنے رزق حلال کما کر اپنے بچوں کو کھلا رہے ہیں تو ان کے موبائل فونز میں ایک راؤنڈ لگا کر دیکھ لیں۔ ان کی سرچ ہسٹری دیکھ لیں۔ پیرنٹل کنٹرول آج کل ہر فون اور ایپ میں موجود ہے استعمال کرنا سیکھیں۔

اپنے بچوں کو ان سوشل میڈیائی نوکروں سے بچا لیں ۔۔
ورنہ کل آپ کا گھر۔ آپ کی زندگی۔ آپ کی پرسنل لائف اور آپ کا بیڈروم بھی کانٹینٹ بن کر دوسروں کے گھروں میں ہوگا۔

پہلے والدین سکھاتے تھے کہ گھر کی بات باہر نہ جائے ۔ آج بے غیرتیوں کی حد کردی ہے کہ الٹراساؤنڈ کی پہلی رپورٹ سے لیکر بچہ کی ڈیلیوری تک دکھائی جارہی ہے
ان کا بس نہیں چل رہا ہے ورنہ الف سے لے کر ے تک دکھا دیں سب
ان لوگوں نے ذہن سازی شروع کردی ہے کہ پیسہ ہی مائی باپ ہے
پیسہ پھینکو تماشہ دیکھوں
فلسطین میں لوگوں کو مارا جارہا ہے نا۔ وہاں جان باقاعدہ لی جارہی ہے مگر ہمارے یہاں ضمیر مارے جارہے ہیں ۔ زندہ لوگوں کے دل مر گئے ہیں۔
ایسی دو کوڑی کی انٹر پاس لڑکیوں کے دو ملین فولور کیوں ہوتے ہیں

Address

34
Lahore
51000

Telephone

+923338080405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidha Raasta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share